اللہ معافی دے یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہےزینب
بھولی سی صورت
۔۔۔۔۔:tounge:
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام
شمشاد بھائی
ابھی تو میں جوان ہوں ۔۔۔
محفل دیکھ دیکھ سونا
محفل دیکھ دیکھ جگنا ۔۔۔۔:tounge:
تیرے بنا دل نہ لگے ( او محفل ) ۔۔
کسی پاکستانی بینڈ کا گانا تھا
میں نہ مانوں ہار اور سیاں
میں نہ مانوں ہار
(کچھ ایسا ہی تھا)
اپنے ڈاکٹر ہمت علی صاحب کے نام
زیک
۔۔۔ میں تو صاحب بن گیا
صاحب بن کے کیسا تن گیا
یہ سوٹ میرا دیکھو
یہ ہیٹ میرا دیکھو
جیسے گورا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔
میم سے مغل
سونا نہ چاندی نہ کوئی محل
تم کو میں دے سکوں گا ۔۔
کیونکہ میں اجڑی ہوئی ریاست کا شہنشاہ ہوں ۔۔۔
باجو
ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔۔۔
کھمبے جیسی کھڑی ہیں
باجو ہیں یا چھڑی ہیں ۔۔ ۔۔۔۔۔
میرے پیا گئے رنگون (ڈنمارک )
وہاں سے کیا ہے ٹیلیفون
تمہاری یاد ستاتی ہے ۔۔۔۔۔۔
جیہ
مجھ سے پہلی سی محبت میری محفل نہ مانگ ۔۔۔
کہ اب یہ ڈاکٹر صاحب کے لئے ہے ۔۔
واہ سارہ ، زبردست ، بہت دلچسپ کام کیا ہے
بلکل صیح ،