یہ کیا ہو اور کیا کام کرے؟ میں آپ کا مقصد یا مطلب نہیں جان سکاتلخیص یا summarizer کا فیچر گو ہٹ کر ہے مگر اگر شامل کیا جا سکے تو بہترین کام ہو جائے گا۔
یہ کیا ہو اور کیا کام کرے؟ میں آپ کا مقصد یا مطلب نہیں جان سکاتلخیص یا summarizer کا فیچر گو ہٹ کر ہے مگر اگر شامل کیا جا سکے تو بہترین کام ہو جائے گا۔
کوشش کی تھی مگر نہیں ہو سکا، تو اسے اس مستقبل کے حوالے کر دیا تھا۔ پی ڈی ایف پرنٹ کرواتے وقت رنگ، تصاویر اور ٹیکسٹ فارمٹنگ کو ہینڈل کرنا مشکل ہے۔یہ بھی ہونا چاہیے کہ جیسے ورڈ میں سیو ایز کرتے وقت پی ڈی ایف میں بھی کی جاسکتی ہے تو اس میں بھی ایسا ہی ہو۔
کم از کم ایسا کرنے سے پی ڈی ایف پرنٹر انسٹال کرنے کی زحمت سے بچا جا سکتا ہے۔
کیلپ کیا ہے؟سوچتے ہیں پھر
کہ اور کیا ہونا چاہیے
اگر کیلپ کے فیچرز بھی اس میں شامل ہو جائیں تو کیسا رہے گا۔
کیلپ کیا ہے؟
ایک معلوم خامی یہ ہے کہ اگر صارف ماؤس کے ذریعے معانی کے خانے کو سکرول کر رہا ہو یا اس نے متن کو منتخب کیا ہو اور ماؤس کا بٹن دبا ہوا ہو اور وہ کسی دوسرے سافٹ وئیر پر چلا جائے بٹن چھوڑے بغیر تو خود بند نہیں ہوتا۔ اب اسے سرخ کراس کے بٹن سے بند کرنا پڑے گا۔
یہ کیا ہو اور کیا کام کرے؟ میں آپ کا مقصد یا مطلب نہیں جان سکا
پیراگراف کو سمجھنا اور پھر خلاصہ کرنا ؟ سافٹ وئیر بندہ تھوڑی ہے اور بندہ بھی خلاصہ ٹھیک نہیں کر پاتا۔ اگر خلاصہ کرنے کا کوئی کلیہ آپ کے ذہن میں ہے تو وہ بتائیے۔مطلب یہ کہ کسی بھی پیراگراف کا خلاصہ پیش کرنے کی آپشن ۔
خلاصہ سے تلخیص ، انگریزی میں Precise امتحانات میں آیا کرتی تھی۔
پیراگراف کو سمجھنا اور پھر خلاصہ کرنا ؟ سافٹ وئیر بندہ تھوڑی ہے اور بندہ بھی خلاصہ ٹھیک نہیں کر پاتا۔ اگر خلاصہ کرنے کا کوئی کلیہ آپ کے ذہن میں ہے تو وہ بتائیے۔
مثلا۔ کا ، کے، کی، اور، نیز اور اگرچہ اس طرح کے الفاظ کو نکال دے تو وہ خلاصہ بن گیا۔
ورڈ کی تمام خصوصیات شامل کرنا تو نہایت دشوار ہے۔ وجہ ہم سب کو معلوم ہے۔ اپنی سعی کر رہا ہوں۔ ☺اگر اس کی لغت یونی کوڈ ہے اور الگ سے، تو میرے لئے سود مند ہو گی۔ ورڈ کا یہ درست رپلیس مینٹ ہو گا۔ تو ورڈ کی باقی خصوصیات بھی شامل کر دیں۔ فائنڈ رپلیس میں جو کچھ More میں آتا ہے، یا فارمیٹ میں۔Browse object، اور جدول کے ورڈ قسم کے آپشنس۔
لغت تو ہماری والی اتاری جا سکتی ہے جسے میں ورڈ میں سپیل چیک کے لئے استعمال کرتا ہوں۔
مجھے اس کا پہلے نہیں معلوم تھا اس کو تسلی سے پڑھتا ہوں۔ اگر بن سکا تو ضرور ☺بھائی صاحب ، سافٹ ویئر تو کوڈ بھی خود نہیں لکھ سکتا ، یہ بھی اس کے پیچھے کوئی بندہ ہی لکھتا ہے اور یہ صرف ان ہدایات کو چلاتا ہے جو پروگرام میں لکھی ہوتی ہیں۔ تلخیص کے الگورتھم اور اس پر چند مفید روابط پوسٹ کر رہا ہوں ، امید ہے اس سے آپ سمجھ جائیں گے جو میں کہہ رہا ہوں۔
Automatic Summarization
Open Text Summarizer
مجھے اس کا پہلے نہیں معلوم تھا اس کو تسلی سے پڑھتا ہوں۔ اگر بن سکا تو ضرور ☺