اردو ترجمہ ہوم اسٹنٹ کےلیے Home Assistant

یوسف سلیم

محفلین
Do Not Disturb sensor
تنگ نہ کریں سینسر
مداخلت نہ کریں سینسر
دخل نہ دیں سینسر
خلل نہ ڈالیں سینسر
تکلیف نہ دیں سینسر
 

یوسف سلیم

محفلین
Whether the device is in Doze mode

ٍٍٍٍ

Certainly! Considering "doze" as a short nap, "Doze mode" can be translated into Urdu as "چھوٹا سا نینا موڈ" where "نینا" represents the concept ٍٍٍٍ
of a nap.
 

علی وقار

محفلین
Calls tracking
کالز کی ٹریکنگ
کالوں کی تعاقب
ٹریکنگ
تھیم ہی بہتر ہے۔
اسٹریمنگ
بکھیریں

Color temperature
رنگین درجہ حرارت
رنگ کا درجہ حرارت؟
رنگ دار درجہ حرارت
کیا ہی بہتر ہو کہ زیادہ تر الفاظ کی ٹرانسلیٹریشن کر لی جائے کیونکہ ہر لفظ کا ترجمہ کرنے سے تفہیم مشکل ہو جائے گی۔
 
View a history of location tracking updates to troubleshoot the device tracker(s)
ڈیوائس ٹریکرز کی خرابی کو دور کرنے کے لیے لوکیشن ٹریکنگ اپ ڈیٹس کی تاریخ دیکھیں
2۔ڈیوائس ٹریکرز کی خرابی کو حل کرنے کے لیے مقام سے باخبر رہنے کی تازہ کاریوں کی تاریخ دیکھیں
3۔ ڈیوائس ٹریکر کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے لوکیشن ٹریکنگ اپ ڈیٹس کی تاریخ دیکھیں۔

ڈیوائس ٹریکر(ز) کے مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے مقام کی سراغ رسانی کی تاریخ دیکھیں۔
 
Top