شمشاد
لائبریرین
part1>final-3
صفحہ 101 تا 150
ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو گئے ہیں۔
مزید بتا دیں کہ کہاں سے شروع کرنا ہے، لیکن شروع عید کے بعد ہی کروں گا۔
part1>final-3
صفحہ 101 تا 150
وعليكم السلام ورحمة اللهالسلام علیکم
اس کے بعد اسد الغابہ فی معرفۃ صحابہ از علامہ ابن اثیر رحمہ اللہ علیہ کا اردو ترجمہ جو کہ 8 ہزار صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بے مثال انسائیکلوپیڈیا ہے شامل کرنے کا ارادہ ہے کتاب میرے موجود ہے اس کو سکین کروں گا تاکہ دوسرے جو دوست اس کام میں شریک ہونا چاہیں ہو جائیں۔
وعليكم السلام ورحمة الله
كيا آپ مترجم كا نام بتا سكتے ہيں ؟ اس نيك كام كے شروع ہونے كى اطلاع ضرور ديجيے گا ۔
السلام علیکم
امید واثق ہے کہ آپ کی عید بھی عید ہی کی طرح گزری ہو میں خیریت سے ہوں آپ سب احباب کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں
شمشاد بھائی صفحات بتا رہا ہوں اپنی مصروفیات سے فارغ ہو کر انہیں ٹائپ کیجیے گا
part1>final-3
201 تا 250 یاد رہے 250 اس میں شامل ہے۔ والسلام
part1>final-3
341 سے آخر تک
دیر دے جواب کی معذرت چاہتا ہوں نیت خراب تھی
ہاں جی یہ فائل تو مکمل ہو گئی ہے اور پارٹ ون فائنل ٹو بھی قریبا خاتمہ پر ہے
آپ پارٹ ٹو فائنل ون کے صفحہ نمبر 201 سے صفحہ نمبر 250 تک لکھنا شروع کیجیے اگر اسی تیزی سے کام جاری رہا تو ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ یہ کتاب مکمل ہو جائے گی۔ میں فائنل ٹو اور فائنل تھری آپ کو ایک دو روز میں ایک ای میل کرتا ہوں اور زیادہ انگریزی الفاظ پر معذرت چاہتا ہوں والسلام