part1>final-1.pdfآگے بتائیں کہاں سے کہاں تک ٹائپ کرنا ہے؟
سی ڈیک کی لائبریری میں بہت سی ادبی کتابیں بھی ہیں۔ ان کو بھی برقیایا جائے۔ لیکن پہلے پاسکی فائلیں حاصل کرنے کی کوشش کی جائے اس کے بعد الف نظامی کا کنورٹر آزمایا جائے۔ لیکن میرے خیال میں سی ڈیک میں اب کوئی اردو والا نہیں ہے، یہ سب اس زمانے میں کیا گیا تھا جب جیلانی بانو کے صاحب زادے عرفان سی ڈیک میں تھے۔ تازہ صورت حال کا کچھ سعود کو علم ہو تو ممکن ہے۔ ان کتابوں، بشمول انسائیکلو پیڈیا کی فائلوں کے حصول کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
اطلاعاً یہ بھی کہہ دوں کہ اس پروجیکٹ میں ’ارضیات‘ میں فدوی بھی شامل تھا، لیکن ارضیات پر مشتمل جلد اب تک شائع نہیں ہو سکی ہے۔ ممکن ہے کہ میرا نام بھی نکال دیا گیا ہو اس کے مرتبین کی فہرست سے۔ میں محض 1973 سے 1980 تک اس کی کمیٹی میں شامل تھا۔
جواب دیر سے دینے پر معذرت میں کچھ علیل تھا
پارٹ ون فائل ٹو ایک دوست بہت زور و شوق سے ٹائپ کر رہا ہے اس نے ڈیڑھ سو کے قریب صفحات کر لیے ہیں اس لیے
part1>final-3
کے پہلے پچاس صفحات
میں نے آپ کو برقی خط بھیجا تھا اس کو دیکھ لیجیے گا
آپ کا برقی خط ملا تھا لیکن منسلک فائل نہیں کھل سکی، کس فارمیٹ میں ہے؟
کسی بھی ٹیکسٹ اڈیٹر میں مثلا نوٹ پیڈ
نہیں کھل سکی۔ funny characters نظر آتے ہیں۔
كى بجائے "اردو دائرۃ معارف العلوم" ہونا چاہیے۔ معارف ال كے بغير درست ہے۔اردو دائرۃ المعارف العلوم
اس دھاگے كا عنوان كى بجائے "اردو دائرۃ معارف العلوم" ہونا چاہیے۔ معارف ال كے بغير درست ہے۔