فرحان برا مت مانئے گا بڑے عرصے بعد یہ لفظ سنا ہے ۔فرحان جتنا تم نے جھوٹ مارا ہوا ہے بلاگ پر اس کو تو پاکستان میں بھی بلاک ہو نا چاہیے
الطاف بھائی کے چمچے
غنڈوں کو پروموٹ کر رہے ہو ادھر
بالکل ۔ مگر آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ پیٹھ پیچھے وار کرنے والے جتنی بھی غیرت دلاؤ سامنے نہیں آتے ۔اگر کسی نے جان بوجھ کر اردو لائبریری کو سعودی عرب میں بلاک کروایا ہے تو یہ اس کی کوئی ذاتی پرخاش لگتی ہے۔ ایسی بزدلی اچھی نہیں۔ کھل کر سامنے آئیں اور اپنے اعتراضات یہاں بیان کریں۔
اگر کسی نے جان بوجھ کر اردو لائبریری کو سعودی عرب میں بلاک کروایا ہے تو یہ اس کی کوئی ذاتی پرخاش لگتی ہے۔ ایسی بزدلی اچھی نہیں۔ کھل کر سامنے آئیں اور اپنے اعتراضات یہاں بیان کریں۔
شمشاد،
سعودیہ میں اسکے بلاک ہونے کی خاص وجہ ابھی تک پتہ نہیں چلی کیا؟
میں نے اپنے نیٹ ورک پر ایک ٹکٹ بھی جاری کیا تھا، مگر ہمارے نیٹ ورک والے بھی ابھی تک کوئی جواب دینے سے قاصر ہیں۔
یہ بھی تو ممکن ہے کہ پابندی سعودیہ نے نہ لگائی ہو۔ اردو ویب کے منتظمین کی طرف سے ہی کچھ آئی-پی-پتے بند کیے گئے ہوں، جس کی وجہ سے مجبوراً مزکورہ isp کو کاروائی کرنا پڑی ہو۔
سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے کئی موقع جال یہ طریقہ استعمال کرتے ہیں، پھر شور مچا دیتے ہیں کہ فلاں "اسلامی" ملک نے ہم پر پابندی لگا دی۔
اس طرح کی ذہنیت کی مثال وکیپیڈیا کے مضمون "انیلہ بیگ" میں دیکھو۔
شاید اسلئے لالہ جی کہ اج کل ہم پاکستانیوں کو آدھے خالی گلاس کے علاوہ کچھ دکھایا بھی تو نہیں جا رہا
وسلام
یہ بھی تو ممکن ہے کہ پابندی سعودیہ نے نہ لگائی ہو۔ اردو ویب کے منتظمین کی طرف سے ہی کچھ آئی-پی-پتے بند کیے گئے ہوں، جس کی وجہ سے مجبوراً مزکورہ isp کو کاروائی کرنا پڑی ہو۔
یعنی آپکا مطلب یہ ہے کہ فرحان کے بلاگز میں واقعی کچھ ایسا ہے جیسا کہ ہماری فائر وال میں کیٹیگری دکھائی گئی ہے؟
فرحان جتنا تم نے جھوٹ مارا ہوا ہے بلاگ پر اس کو تو پاکستان میں بھی بلاک ہو نا چاہیے
الطاف بھائی کے چمچے
غنڈوں کو پروموٹ کر رہے ہو ادھر