اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

شکریہ۔
جی ہاں‌بہت مصروفیت ہے۔
یہ بھی درست ہے کہ کتابیں‌ خزانہ ہیں‌مگر اچھی ہوں تو ورنہ شیطان کا الہ ہیں۔
نیٹ پر کتابیں پڑھنے سے یا پرنٹ کا درد سر سے بہتر کتاب خرید لینا ہے۔
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آپ لوگ کیوں پریشان ہو رہے ہیں

میں بھی تھوڑا قانون جانتا ہوں جو بھی میٹیریل انٹرنٹ میں موجود ہوتا ھے اگر اس پر کسی کو اعتراض ھے تو اس کے لئے وہ سعودی محکمہ اوقاف کو میل کرتے ہیں اور وہ لنک بھی ساتھ دے دیتے ہیں، اس لنک کو سعودی اوقاف والے ٹیلیکام کو کہہ کے بند کرواتے ہیں اور وہی جی7 ٹیلی کام کو رپورٹ کرتے ہیں کہ یہ سائٹ میں میٹیریل ٹھیک نہیں ھے اسے بلاک کر دیں۔
آپ کے میل دینے سے یا کچھ بھی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں جو بلاک ہو گئی ہیں وہ بلاک ہی رہیں گی۔
میرے کچھ جاننے والے ہیں جو بات ان کی اپنے عقیدے کے خلاف لگتی ھے جو کہ سعودی عرب والوں کا عقیدہ ھے وہ اسے سعودی میں بلاک کروا دیتے ہیں۔ اور سعودی عرب اوقاف والے جی7 میں جہاں تک ان کا زور چلتا ھے۔
وہ سائٹس سعودی کام یا اتصلات کے میل کرنے سے نہیں کھلیں گی کیونکہ انہوں نے یہ ڈائریکٹ بند نہیں کیں


والسلام
 

جلالپوری

محفلین
شمشاد بھای بحرین میں بلاک ہے ،،،،،میں نے ابھی چیک کیا ہے
حکومت کی طرف سے بلاک کا میسیج ڈسپلے ہو رہا ہے۔۔۔۔

پروکسی کی مدد سے ہی کھل رہی ہے۔۔۔۔۔۔
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
یہ تو بہت غلط بات ھے جی


ویسے اگر منتظمین اجازت دیں تو میں آپ کو بلاک ویب کھولنے کیلئے ایک سافٹ ویئر دیتا ھوں تو آپ آسانی سے کھول سکتے ھیں یہ ویب سائیت
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ اپنا تعارف تو دیں۔

ویسے آپ کی اطلاع کے لیے لائبریری اب بلاک نہیں ہے۔
 
Top