فرقان احمد
محفلین
مریم سے کہا بھی تھا،ٹاپ ہنڈرڈ نہ سہی، کم از کم ٹاپ ٹین ہی رکھ دیتیں، خیر، اب کیا ہو سکتا ہے؟ ہم مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے، کوئی رکن ہم سے ہار جائے یہاں۔
ابھی تو آپکا ووٹ موجود ہے حضورِ والا !مریم سے کہا بھی تھا، کم از کم ٹاپ ہنڈرڈ نہ سہی، ٹاپ ٹین ہی رکھ دیتیں، خیر، اب کیا ہو سکتا ہے؟ ہم مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے، کوئی رکن ہم سے ہار جائے یہاں۔
کوئی بات نہیں جناب۔مقابلہ یک طرفہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہم کتنے ہزار ووٹوں سے ہار رہے ہیں، یہ کون بتائے گا ہمیں؟
خوب! ایک تو الیکشن ہار جائیں، اور پھر، دو ارکان کو ووٹ دیں اور 'غیر مقبول' ہونے کا تمغہ بھی حاصل کریں۔ ہم تو خفیہ رائے شماری کے حق میں تھے، ہماری سنتا کون ہے؟ لیجیے، ہم ہو گئے دست بردار اب جو جیتے، جو ہارے، سب کا بھلاابھی تو آپکا ووٹ موجود ہے حضورِ والا !
زیک + تابش بھائی = محمد وارثآپ کہ قوتِ فیصلہ سے سب محفلین کو یہ ادراک ہوا کہ :
زیک اور محمد تابش صدیقی بھائی کی ایوریج محمد وارث ہیں۔
ہم بھی اُسی حق میں تھے مگر وہ ممکن نہیں ہو پایا۔خوب! ایک تو الیکشن ہار جائیں، اور پھر، دو ارکان کو ووٹ دیں اور 'غیر مقبول' ہونے کا تمغہ بھی حاصل کریں۔ ہم تو خفیہ رائے شماری کے حق میں تھے، ہماری سنتا کون ہے؟ لیجیے، ہم ہو گئے دست بردار اب جو جیتے، جو ہارے، سب کا بھلا
2 پر تقسیم کرنا بھول گئے۔زیک + تابش بھائی = محمد وارث
مقابلہ یک طرفہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہم کتنے ہزار ووٹوں سے ہار رہے ہیں، یہ کون بتائے گا ہمیں؟
ہاہ۔۔۔ آپ نے تو نام بھی بدل دیئے۔ چلیں خیر۔۔۔
ہم بھی اُسی حق میں تھے مگر وہ ممکن نہیں ہو پایا۔
فکر نہ کیجئیے ۔جو ہے اب یہی ہے ۔ یہاں سب اپنے ہی لوگ ہیں۔
میں نے کہا تھا کہ آپ کا قیمتی ووٹ ابھی موجود ہے اور خود کو ووٹ دینے کا آپشن بھی ! امیدِ بہار رکھئیے !
۲ پر تقسیم کیوں کرنا ہے؟2 پر تقسیم کرنا بھول گئے۔
اوہ۔ یہ تو بھول چُوک وغیرہ ہو گئی۔وغیرہ دے معاملے چے انی کنجوسی پائین؟
خیر میر اے؟
یا وغیرہ نُوں اَجکل امباں دے نال پَیل پائی ہوئی اے۔
آپ جتنی بار دنیا پر آئے۔اپنا ووٹ کتنی بار کاسٹ کیا جا سکتا ہے؟
یعنی یہاں دھاندلی وغیرہ بھی نہیں ہو سکتی۔ ٹھیک ہے، ہم اس الیکشن سے دستبردار ہونے کے فیصلے پر قائم ہیں۔آپ جتنی بار دنیا پر آئے۔
دھاندلی نہیں چلے گی۔۔ مریم بہنا سے "کُٹ" بھی پڑ سکتیووٹ برائے فروخت
ایوریج کے لیے کِیا جاتا ہے مقداروں کی تعداد پر تقسیم۲ پر تقسیم کیوں کرنا ہے؟