مریم افتخار
محفلین
سب ممبرز جو ووٹ کرنا چاہ رہے تھےہیں ، کر چُکے؟؟
کیا ووٹ کرنے کا وقت ابھی باقی ہے؟؟ مقررہ وقت تو شاید گزر چکا ہے۔سب ممبرز جو ووٹ کرنا چاہ رہے تھےہیں ، کر چُکے؟؟
نام سے تو دونوں ہی حضرات معلوم ہوتے ہیںجی فہیم دےچکا، تابش صدیقی اورلاریب مرزا کو
نام سے تو دونوں ہی حضرات معلوم ہوتے ہیں
کیا مطلب؟؟ کونسا بلنڈر؟؟ ہماری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آیا۔اور لاریب مرزا صاحبہ کا ہی نام لے کر ہم بلنڈر مار گئے تھے
کچھ مصروفیات کی وجہ سے فائنل رزلٹ اناؤنس کرنے سے قاصر رہی۔ ان شاء اللہ کل کروں گی۔ جو جو ووٹ کرنا چاہتا ہے کل تک کرتا رہے!کیا ووٹ کرنے کا وقت ابھی باقی ہے؟؟ مقررہ وقت تو شاید گزر چکا ہے۔
مریم افتخار کیا یہ ووٹ قابلِ قبول ہو گا؟؟ ہمارا خیال یہ ہے کہ اس ووٹ کو بھی کاؤنٹ کر لیا جائے۔
جی، ٹھیک ہے۔کچھ مصروفیات کی وجہ سے فائنل رزلٹ اناؤنس کرنے سے قاصر رہی۔ ان شاء اللہ کل کروں گی۔ جو جو ووٹ کرنا چاہتا ہے کل تک کرتا رہے!
مریم افتخار کیا یہ ووٹ قابلِ قبول ہو گا؟؟ ہمارا خیال یہ ہے کہ اس ووٹ کو بھی کاؤنٹ کر لیا جائے۔
ارے واہ!! یہ تو ہم نے بھی ابھی دیکھا۔ انہوں نے رکنیت کے دو سال بعد پہلا مراسلہ ارسال کیا اور وہ بھی وارث بھائی کو ووٹ دینے کے لیے۔محترم بھائی دو سال سے اردو محفل کے رکن ہیں، اس لیے آپ کا مشورہ درست معلوم ہوتا ہے، لاریب!
بالکل۔ کیوں نہیں قابلِ قبول ؟مریم افتخار کیا یہ ووٹ قابلِ قبول ہو گا؟؟ ہمارا خیال یہ ہے کہ اس ووٹ کو بھی کاؤنٹ کر لیا جائے۔
ہمارا خیال تھا کہ ووٹنگ کا وقت گزر چکا۔ آپ کا یہ مراسلہ بعد میں پڑھا۔بالکل۔ کیوں نہیں قابلِ قبول ؟
کچھ مصروفیات کی وجہ سے فائنل رزلٹ اناؤنس کرنے سے قاصر رہی۔ ان شاء اللہ کل کروں گی۔ جو جو ووٹ کرنا چاہتا ہے کل تک کرتا رہے!
کیا مطلب؟؟ کونسا بلنڈر؟؟ ہماری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آیا۔
لاریب بھائیوں کا نام بھی ہوتا ہے کیاہم آپ کو بجائے صاحبہ کے صاحب سمجھ کر بے تکلفی سے بات کیے جارہے تھے
یقین کیجئے ہم نے اب تک لاریب صرف بھائیوں کا ہی نام سنا اور دیکھا تھالاریب بھائیوں کا نام بھی ہوتا ہے کیا
سچی میں فہیم بھیا؟ مجھے لگا کہ یہ بس فیمیلز کا ہوتایقین کیجئے ہم نے اب تک لاریب صرف بھائیوں کا ہی نام سنا اور دیکھا تھا
مچی،سچی میں فہیم بھیا؟ مجھے لگا کہ یہ بس فیمیلز کا ہوتا
"بھئی "!
ہاہاہا!! ارے ہاں!! یاد آ گیا۔ ہم تو بالکل بھول گئے تھے۔ آپ کا ہی شروع کردہ دھاگہ تھا جس میں یہ گفتگو ہوئی تھی۔ کیا خوب یاداشت پائی ہے۔ہم آپ کو بجائے صاحبہ کے صاحب سمجھ کر بے تکلفی سے بات کیے جارہے تھے
میں نے پہلے کبھی نہیں سنا اس لئے بزون شازیب مردانہ ہی سمجھتا اگر لاریب کے تعارف سے پتا نہ چلتالاریب بھائیوں کا نام بھی ہوتا ہے کیا