بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

سید عمران

محفلین

نور وجدان

لائبریرین
الیکشن کمیشن نے چونکہ اعلان کردیا ہے ایک ووٹ کا تو ان کو چاہیے تھا ذیلی کیٹیگری بھی متعارف ہوتی ... جیسا کہ ہم ڈسٹرکٹ، تحصیل وغیرہ میں دیتے ہیں! ہم نے ان اصولوں پر ووٹ دیا ہے، اس لیے ہم ووٹ واپس لے رہے کہ قبل اسکے ہم ووٹ دینے کے حق میں ہی نہیں تھے.:):) :) میرے پاس کسی کے لیے حتمی رائے نہیں کیونکہ کسی کی ایک.بات پسند ہے تو کسی کی دوسری ...مکمل کوئی پسند ہی نہیًں:):) :)
 
حلقہ نمبر 420 میں مردوں میں محمد وارث خواتین میں جاسمن واضح سبقت لیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔

مردان خانہ :
محمد وارث : 6
عبدالقیوم چوہدری : 3
بدر الفاتح : 2
نیرنگ خیال : 2
محمد تابش صدیقی : 2
راحیل فاروق : 1
حسیب احمد حسیب : 1
سید عمران : 1
طارق شاہ : 1

زنان خانہ :
جاسمن : 9
لاریب مرزا : 4
squarened : 2
La Alma : 1
نمرہ : 1
حمیرا عدنان : 1
مریم افتخار : 1
 
لاریب مرزا

جیتیں گے بھئی جیتیں گے
وارث بھائی اور جاسمن آپی جیتیں گے۔ :party::party:
 
خواتین و حضرات !
جس جس نے دو سے زیادہ اراکین کو ووٹ دیا، ان کو ہم آج افطاری تک کا وقت دیتے ہیں۔ استخارہ کر لیں!
ایسا ممکن نہیں کہ آپ کے ووٹ کو الیکشن کی گنتی میں شمار کیا جائے جب تک آپ اپنی دی گئی فہرست میں سے کوئی ایک مرد اور کوئی ایک خاتون خود منتخب نہیں کر لیتے۔
تھوڑا مزید وقت لیجئیے۔ آپ کے پسندیدہ ممبرز کو علم ہوگیا ہے کہ وہ اپ کے پسندیدہ ممبرز میں سے ہیں۔ اب ان کو کسی ایک کسوٹی پر رکھ کر کوئی ایک منتخب کیجئیے اور اپنا ووٹ کار آمد بنائیے۔ دوسری صورت میں آپکا ووٹ ضائع ہو جائے گا اور اُس فہرست میں سے کسی کو بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا۔

اس کے علاوہ جو ممبران اس لڑی میں حاضری ڈال رہے ہیں مگر ووٹ نہیں ڈال رہے ان کے پاس بھی افطاری تک کا وقت ہے۔ اچھی طرح سوچ لیں حضرات۔ آپ کا ووٹ کسی کی قسمت بدل سکتا ہے۔ : D
صائمہ شاہ نور سعدیہ شیخ عباد اللہ لئیق احمد

رانا فرقان احمد محمد امین
 
فرقان احمد

محفلین
ہم تبھی ووٹ دیں گے، اگر مقابلہ برابر ہو گیا۔ :) یوں بھی، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ہر زمرے کے لیے الگ سے انتخاب عمل میں آتا تو بہتر تھا۔ اوورآل، کسی ایک کو ووٹ دینا کافی مشکل عمل ہے یا پھر ووٹ دینے والوں کی قوتِ فیصلہ غضب کی ہے۔ :)
 
میری طرف سے معذرت ۔۔ میں آمریت پسند بندہ ہوں ۔۔ جمہوریت کا جمورا بننا کبھی قابل قبول نہیں رہا
ہم سب اراکین کے لیے یہبہت خوشی کی بات ہے کہ کسی بہانے آپ محفل پر دوبارہ تشریف تو لائے۔
محفل کی بارہویں سالگرہ پر خوش آمدید۔ آتے رہا کیجئیے !!!
 
ہم تبھی ووٹ دیں گے، اگر مقابلہ برابر ہو گیا۔ :) یوں بھی، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ہر زمرے کے لیے الگ سے انتخاب عمل میں آتا تو بہتر تھا۔ اوورآل، کسی ایک کو ووٹ دینا کافی مشکل عمل ہے یا پھر ووٹ دینے والوں کی قوتِ فیصلہ غضب کی ہے۔ :)
قوتِ فیصلہ اور بہادری کا ہی تو امتحان ہے یہ :D
 
فرقان احمد

محفلین
قوتِ فیصلہ اور بہادری کا ہی تو امتحان ہے یہ :D
قوتِ فیصلہ تو ہے، تاہم، ہم ٹیپو سلطان نہیں ہیں، اس لیے، معذرت :)
دیکھنا بھی تو اُنہیں دُور سے دیکھا کرنا
شیوہءِ عشق نہیں حُسن کو رُسوا کرنا
سو، ہم خاموش۔ :)
شعر کے صرف باطنی معانی پر غور فرمائیے گا پلیز۔
 
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
خواتین و حضرات !
جس جس نے دو سے زیادہ اراکین کو ووٹ دیا، ان کو ہم آج افطاری تک کا وقت دیتے ہیں۔ استخارہ کر لیں!
ایسا ممکن نہیں کہ آپ کے ووٹ کو الیکشن کی گنتی میں شمار کیا جائے جب تک آپ اپنی دی گئی فہرست میں سے کوئی ایک مرد اور کوئی ایک خاتون خود منتخب نہیں کر لیتے۔
تھوڑا مزید وقت لیجئیے۔ آپ کے پسندیدہ ممبرز کو علم ہوگیا ہے کہ وہ اپ کے پسندیدہ ممبرز میں سے ہیں۔ اب ان کو کسی ایک کسوٹی پر رکھ کر کوئی ایک منتخب کیجئیے اور اپنا ووٹ کار آمد بنائیے۔ دوسری صورت میں آپکا ووٹ ضائع ہو جائے گا اور اُس فہرست میں سے کسی کو بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا۔

اس کے علاوہ جو ممبران اس لڑی میں حاضری ڈال رہے ہیں مگر ووٹ نہیں ڈال رہے ان کے پاس بھی افطاری تک کا وقت ہے۔ اچھی طرح سوچ لیں حضرات۔ آپ کا ووٹ کسی کی قسمت بدل سکتا ہے۔ : D
’’جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جِس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے‘‘
 
عباد اللہ

محفلین
ہم اپنے پچھلے ووٹ سے رجوع کر کے اب کی بار راحیل فاروق کو محمد احمد اور اور الف عین کو ووٹ دے رہے ہیں ، استخارہ کروا کے الیکشن کمشن مزید مشکل میں پڑ گیا ۔اب تو چاہے ووٹ کینسل ہو جاوے ہم واپس بھی نہیں لینے لگے :p:p
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
یہاں پر تو لمبی لسٹیں بھی نظر آرہی ہیں، ایسی بات ہے تو ہم بھی پیچھے نہ رہیں گے۔ طویل ترین لسٹ تیار کرتی ہوں ابھی!!!:p
 
Top