لاریب مرزا
محفلین
شکریہ بھائی
آج کل گرمی ہے۔اس لئیے صرف گھر میں پایا جاتا ہوں۔
یعنی آپ چپکے چپکے محفل کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔ کہاں غائب ہیں آپ؟؟ نیا سیل فون لے لیا؟؟
شکریہ بھائی
آج کل گرمی ہے۔اس لئیے صرف گھر میں پایا جاتا ہوں۔
ووٹ آپ کو مکمل دینے کا ارادہ پھر بھی نہیں ہے ...ایک بٹا چار پہ ہی اکتفا کریںنور سعدیہ!! ہم بھی بہت زیادہ شش و پنج میں تھے۔ خواتین میں جاسمن آپی، عینو آپا اور ماہی احمد ہماری نظر میں ٹاپ تھری خواتین ہیں۔ جاسمن آپی کا انتخاب اس لیے کیا کہ رواں سال میں وہ زیادہ ایکٹو رہی ہیں۔
اسی طرح مرد حضرات کا چناؤ زیادہ مشکل تھا۔ ہماری نظر میں وارث بھائی، عثمان بھائی، چوہدری صاحب، نیرنگ خیال اور محمداحمد سال رواں کے بہترین مرد حضرات ہیں۔
لیکن قوتِ فیصلہ شاید اسی کا نام ہے۔
الحمد اللہ نہیں۔۔۔جی الحمداللہ۔
عبداللہ کے فون کا مسئلہ تو بہت مشہور ہے بھئییعنی آپ چپکے چپکے محفل کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔ کہاں غائب ہیں آپ؟؟ نیا سیل فون لے لیا؟؟
نہیں ابھی تک نیا سیل فون نہیں لیا۔لائبریری کے کمپیوٹر سے آن لائن ہوں۔ کبھی کبھار محفل کا چکر لگاتے ہیں۔یعنی آپ چپکے چپکے محفل کا دورہ کرتے رہتے ہیں۔ کہاں غائب ہیں آپ؟؟ نیا سیل فون لے لیا؟؟
اب میں اتنا بھی بھلکڑ نہیں ہوں، اس صورت میں میرے جملے کا رنگ کچھ یوں ہوتا "واللہ آپ تو میری بیوی سے بھی زیادہ بہتر مجھ کو سمجھتی ہیں، کاش آپ میری بہن ہوتیں اور میری بیوی کو بھی کچھ سمجھا سکتیں"۔شکر ہے یازمؤنث نہ ہوئے۔۔۔
ورنہ خیر نہ تھی!!!
@سیدعمرانہم نے نام بتادیا تو سب دھاندلی دھاندلی کا شور مچادیں گے!!!
یہ تو صاف دھاندلی ہوگئی!!!@سیدعمران
یہ تو صاف دھاندلی ہوگئی!!!
اسی لیے تو کہا!!!آپ کا نام بھی عمران ہے۔
ہاہاہاہا!! اجی ووٹ کی پرواہ کس کافر کو ہے؟؟ اصولاً دیکھا جائے تو ووٹ پہلے پہلے فرد کو جاتا ہے اور ہم تو آخر پہ ہیں۔ووٹ آپ کو مکمل دینے کا ارادہ پھر بھی نہیں ہے ...ایک بٹا چار پہ ہی اکتفا کریں
یعنی آپ کے حصے ٹ آیا ٹ مطلبووٹ پہلے پہلے فرد کو جاتا ہے اور ہم تو آخر پہ ہیں۔
ایورج ریزلٹ یہ ہے کہ حلقہ نمبر 420 میں دھاندلی کی وجہ سے امجد علی راجا بھرپور ووٹ نہ لے پائے حالانکہ ان کی جیت یقینی تھی۔ہم نے یہ سب کچھ مان لیا۔ اب ان کی ایوریج نکال کر بتائیں ہمیں جلدی سے
یعنی مریم افتخار کو دھاگے کے شروع میں ایک حلف نامہ بھی لکھنا چاہیے تھا۔لیکن اسے حتمی نتیجہ نہ سمجھا جائے کیونکہ اندرونی اور بیرونی قوتیں دھاندلی کی بھرپور کوششیں کر رہی ہیں
اگر آپ کے پاس ایسی اطلاعات ہیں تو آپ بھی دھرنے کا اعلان فرمادیں۔ندرونی اور بیرونی قوتیں دھاندلی کی بھرپور کوششیں کر رہی ہیں