زین

لائبریرین
ھمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم لیکن میرا بھتیجا بہت اچھا ہے آپ کو وقت گزرنے کے ساتھ پتہ چل جائےگا
 

خوشی

محفلین
کبھی کبھی اچھا بھی ہوتا ہے ہر چیز ہمیشہ ہی بری نہیں ہوتی ،یہی تو آپ مجھے یقین دلا رہے تھے ابھی
 

تعبیر

محفلین
ہائےےےےےےےےےےےےےےےے
اللہ مجھے بھی ہمت دے یہاں کچھ لکھنے کی

آمین‌ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن ن
ہمت دکھانی پڑتی ہے تھوڑا تھڑا کر کے لکھو زین انشاءاللہ مکمل ہو جائے گا یا پھر قسطوں میں جواب لکھتے جاؤ سمپل

چلیں پھر بھی آئسکریم تو کھلادیتا ہوں نہ۔
ورنہ سوچیں منہ سے کتنی آگ نکلے:grin:

:laughing::laughing: :laughing: یہ تو ہے
ویسے ایسی تیکھی بات کہتے ہوئے آپ کو کبھی خیال نہیں آتا کہ اسکا ری ایکشن کیسا ہو گا :laughing:

تعبیر بہن بہت شکریہ آپ کے اس پیار کا ، دیر آید درست آید
مجھے آپ کا یہ پیار بہت معصوم اور پیارا لگا ، خدا سے دعا ہے جو آپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا فرمائے ، اور رنج والم سے کوسوں دور رکھے
امین ثم آمین یہی دعائیں آپ کے لیے بھی
شکریہ کہ کر شرمندہ مت کریں۔میری ہی غلطی ہے کہ آپ کا نام نہیں لکھا جبکہ آپ deserve کرتی تھیں۔
مجھے اپکا شکوہ کرنا اچھا لگا کہ بقول شاعر شکوہ اپنوں سے کیا جاتا ہے غیروں سے نہیں
مجھے وہ بڑے برے لگتے ہیں جو دل میں ہر بات رکھ کر کڑھتے رہتے ہیں اچھی عادت ہے آپکی کہ کہ دینا چاہیے :)
ویسے ایک جگہ میں نے آپکی فیور بھی کی ہے وہ بھی طالوت سے اور ہم ابھی تک انتظار میں ہیں کہ ہم میں سے کون صحیح ہے :)

آپ نے کیوں شکریہ بولا
وہ اس لیے کہ دوست کی تعریف اپنی کی تعریف لگتی ہے :lovestruck: شکریہ فہیم خوش رہو

بدلہ اس لئے کہا کہ میں نے بھی لکھا تھا نہ آپ کا نام کئی جگہ ۔۔:)

ناجائز کہاں اس کے لئے تو پھر سے دیکھنے پڑیں گے جوابات ۔۔شاید دو جگہ کیوٹ معصوم اور حاضر جواب میں مس فٹ لگا تھا اپنا نام ۔۔:noxxx: اب جائز کیسے کریں گی ۔۔ہٹا دیں گی کیا ؟۔۔۔:grin:


توبہ کریں سسٹر کھچائی کیوں کرنے لگی میں وہ بھی آپ کی ۔۔۔:battingeyelashes: اس کے لئے فہیم ہے نہ وہ ہی تختہ مشق بنتا ہے ۔۔۔:tongue:
افلاطون آپ کو نہیں باجو کو لکھا ہے نہ ۔۔ پھر سے پڑھیں ۔۔۔۔ ابھی آپ کو باجو کے جیسا بننے میں ٹائیم ہے ان کو 5 سال لگے ہیں ۔۔ آپ 3 ۔۔4 سال اور انتظار کریں ۔۔:tongue:

میں سمجھدار اور عقلمند ۔۔:eek: یہ کہاں سے لگتی ہوں میں آپ کو ۔۔۔:confused: یہ کسی نے پرکی اڑائی ہوگی ۔۔:tongue: میرے جیسی عقلمند بنیں گی تو آپ کی رہی سہی عقل بھی ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گی ۔۔:grin:

بدلہ نہیں تھا وہ اپنایت و پیار تھا میرا :lovestruck:
مجھے تو آپ لگتی ہو حاضر جواب اور ذہین بھی کچھ بھی ہو مجھے تمھارے جیسا بننا ہے،بننا ہے،بننا ہے اور تمھاری طرح ہر دلعزیز بھی
لو کیوں کھنچائی نہیں کر سکتیں ،دوست ہونے کے ناطے اور بھی بہت سارے حق حاصل ہیں آپ جنابہ کو :)
ہاں ویسے تیز طرار کی ڈگری ملنے میں تو وقت لگے گا کہ ابھی نیا نیا داخلہ لیا ہے نا :laughing:
رہی آخری جملے کی بات تو لگتا ہے کہ ڈھیر ساری تعریف سننے کا موڈ ہے ;)
 

فہیم

لائبریرین
:laughing::laughing: :laughing: یہ تو ہے
ویسے ایسی تیکھی بات کہتے ہوئے آپ کو کبھی خیال نہیں آتا کہ اسکا ری ایکشن کیسا ہو گا :laughing:


تیکھے کے بغیر تو پھر سب کچھ پھیکا پھیکا ہی ہے :grin:

ویسے سچی مجھے بالکل بھی یاد نہ آسکا کہ میں نے کب آپ سے کوئی تیکھی بات کی ہو:confused:
 

خوشی

محفلین
بہت شکریہ تعبیر مجھے بے حد اچھا لگا آپ کا یہ سب لکھنا میرے پاس الفاظ نہیں ھیں ، بھئی میں‌تو کہہ دیتی ہوں دل میں کچھ نہیں رکھتی جو اچھا لگے یا برا لگے تعبیر طالوت کی بات نہ ہی کریں :noxxx:
 

فہیم

لائبریرین
اوفو فہیم میں نے اپنی بات کہاں کہی ابھی حال ہی میں کچھ پڑھا تھا کہیں اس بارے میں :grin:

اگر تو وہ بات سارہ کے خلاف تھی تو پھر آپ مجھے تھوڑا تیکھا نہیں بلکہ پوری پہاڑی مرچ سمجھ لیں:grin:
اور کونین کے گولیاں بھی سمجھ سکتی ہیں:biggrin:
 

طالوت

محفلین
بہت شکریہ تعبیر مجھے بے حد اچھا لگا آپ کا یہ سب لکھنا میرے پاس الفاظ نہیں ھیں ، بھئی میں‌تو کہہ دیتی ہوں دل میں کچھ نہیں رکھتی جو اچھا لگے یا برا لگے تعبیر طالوت کی بات نہ ہی کریں :noxxx:
میرا خیال ہے کافی ہو چکا ۔ آپ بلا شک و شبہ پہلا تاثر ہی محفوظ رکھئے مجھے ہرگز حسرت نہیں کہ آپ اپنے نادر خیالات میرے بارے میں بدلیں ۔ میں خاصے عرصے سے خاموشی سے سنتا آ رہا ہوں کہ اب ختم ہو ا اب ختم ہوا مگر ۔ ۔ ۔ ۔
اسلئے میرے متعلق گفتگو نہ ہی کی جائے تو بہتر اور کسی کو بھی میرے متعلق صفائی دینے کی ضرورت نہیں ۔
وسلام
 

الف عین

لائبریرین
یہ محفل انٹر ویو کے دھاگے میں کیا ہو رہا ہے، پچھلے تین صفحات تک دیکھ گیا کہ کسی نے کچھ نیا لکھا ہو، لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔
 
Top