اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

bilal260

محفلین
سپیمنگ سے کیا مراد لیا جا سکتا ہے۔ فضول پوسٹ۔یا ایسی پوسٹ جس کو ڈیلیٹ کر دینا چاہئے۔Spamming.؟
؟؟؟
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لولززز بلال بهائی۔
دیٹ از سو سوئیٹ آف یو۔۔۔۔۔اصل میں بوریت اس لیے ہوتی ہے کہ یہاں آج کل بس دو طرح کی گفتگو ہوتی ہے۔۔ سیاست یا مذہب۔۔۔۔ آئی ہیٹ سیاست اور مذہب میرا ذاتی مسلہ جو مجهے ہر دوسرے سے ڈسکس کرنا پسند نہیں۔۔
سچی بات کہو کہ تم میں بحث کرنے کا حوصلہ نہیں۔۔۔ ہاہاہاہاااااا اور وہ بھی اتنے عامیانہ انداز میں۔۔۔ ہوہوہوہوووو
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
bilal260 بہت ہی عمدہ معلومات فراہم کی ہیں آپ نے۔ آپ کی محنت کے لئے داد حاضر ہے۔ ہمارے لئے تو اردو محفل ہی سب سے بہتر ہے جس کی تعریف میں ہم نے کئی بار ورق سیاہ کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ :D
 

x boy

محفلین
یعنی آپ کو دعاؤں کی ضرورت نہیں ہے۔ :)
آئی ایم ہپی
یو آر جولی گڈ فیلو،،،،، برادر احمد

maxresdefault.jpg
 
Top