اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

محمداحمد

لائبریرین
آئی ایم ہپی
یو آر جولی گڈ فیلو،،،،، برادر احمد

maxresdefault.jpg

شکریہ !

بہت خوش رہیے۔ :)
 
ایک زاویے سے دیکھا جائے تو عین ممکن ہے :)
زاویے کے 360 حصوں میں سے جس رخ کی جھلک سب سے زیادہ دیکھائی پڑتی ہے وہ یہی فسادی والی ہے یا یہ بھی اکثریت کی نظر اور سمجھ کا دھوکہ ہو:)
اور آپ کے طور اطوار بھی 'جہادیوں' سے کچھ کم نہیں ہیں۔ :)
جہاد اور جہادیوں کی فضیلت بہت اعلٰی اور ارفع ہے۔
قریب ترین لفظ 'شدت پسند'
 
مقدس

لائبریرین
چلو جی۔۔۔۔یہاں بهی یہ سب اسٹارٹ۔۔۔۔ دیٹس وائے آئی ہیو اسٹارٹڈ ٹو گیٹ بورڈ آف دس پلیس۔۔
 
نیرنگ خیال

گرچہ نکتہ ہائے معترضہ پر تجدید اعتراض میں شاید تم مجھے بھی معترضین کی فہرست میں پاؤ اور چاہے یہ معترض علیہ پر گراں ہی گزرے لیکن اظہار بیان کو زباں وہی ہو جو ہمیں بھی سمجھ میں آئے۔۔۔ :p
 
خدا کی پناہ !

یہ کون سی جناتی زبان ہے؟ :)
 
مقدس

لائبریرین
گرچہ نکتہ ہائے معترضہ پر تجدید اعتراض میں شاید تم مجھے بھی معترضین کی فہرست میں پاؤ اور چاہے یہ معترض علیہ پر گراں ہی گزرے لیکن اظہار بیان کو زباں وہی ہو جو ہمیں بھی سمجھ میں آئے۔۔۔ :p
توبہ توبہ۔۔ اپنے زمانے والی باتیں ہم سے نہ کریں۔۔۔ ٹرانسلیٹ پلیزز :ROFLMAO:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
توبہ توبہ۔۔ اپنے زمانے والی باتیں ہم سے نہ کریں۔۔۔ ٹرانسلیٹ پلیزز :ROFLMAO:
ہائے بچوں۔۔۔ اب کہاں وہ زمانے رہ گئے۔۔۔ کوئی دور تھا۔ اب تو وہ لڑکی والی کہانی تمہیں یاد ہے۔۔۔ آج تمہیں میں وہ کہانی سناؤں گا۔۔۔
طلحہ! نہیں ماموں نہیں۔۔۔ وہ ہم نے بہت بار سنی ہے اب کوئی اور۔۔۔۔ :p
 
Top