مقدس
لائبریرین
اس نے کہنا ہے ماموں آج اپنی کہانی سنائیے ۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ہائے بچوں۔۔۔ اب کہاں وہ زمانے رہ گئے۔۔۔ کوئی دور تھا۔ اب تو وہ لڑکی والی کہانی تمہیں یاد ہے۔۔۔ آج تمہیں میں وہ کہانی سناؤں گا۔۔۔
طلحہ! نہیں ماموں نہیں۔۔۔ وہ ہم نے بہت بار سنی ہے اب کوئی اور۔۔۔۔