مقدس
لائبریرین
یہ آپ کے بهانجے کا کارنامہ ہے
یہ آپ کے بهانجے کا کارنامہ ہے
یہ چیز۔۔۔۔۔یہ آپ کے بهانجے کا کارنامہ ہے
یہ چیز۔۔۔۔۔
چلیں پھر آپ کیساتھ سائنس، کھیل اور سنیما پر بات کر لیتے ہیںدیٹ از سو سوئیٹ آف یو۔۔۔۔۔اصل میں بوریت اس لیے ہوتی ہے کہ یہاں آج کل بس دو طرح کی گفتگو ہوتی ہے۔۔ سیاست یا مذہب۔۔۔۔ آئی ہیٹ سیاست اور مذہب میرا ذاتی مسلہ جو مجهے ہر دوسرے سے ڈسکس کرنا پسند نہیں۔۔
اچھا، وہ کیسے؟اور آپ کے طور اطوار بھی 'جہادیوں' سے کچھ کم نہیں ہیں۔
زاویے کے 360 حصوں میں سے جس رخ کی جھلک سب سے زیادہ دیکھائی پڑتی ہے وہ یہی فسادی والی ہے یا یہ بھی اکثریت کی نظر اور سمجھ کا دھوکہ ہو
کونسے والے؟ 16 دسمبر والے یا آج 13 فروری والے؟جہاد اور جہادیوں کی فضیلت بہت اعلٰی اور ارفع ہے۔
جہاد اور شدت پسندی میں اب کوئی فرق نہیں رہا!قریب ترین لفظ 'شدت پسند'
واوین؟ یہ کونسا جہاد افضاء مقام ہے؟اسی لئے ہم نے 'جہادیوں' کو واوین میں مقید کر دیا تھا۔
شکریہ۔ پر میرے پر دعائیں اثر نہیں کرتی، خاص کر جہادیوں کیعارف کریم بھائی کو 'دعائیں' دیجے۔
تو پھر وہ گھوری مارنے والا گورا کیسے گر گیا؟میں تو سب کو دعائیں دیتی ہوں احمد بهائی پر کام نہیں کرتی
میرا تو خیال تھا کہ ہر کسی کو گھوری مارنا ہم پاکستانیوں کا خاصا ہے۔ آج پتا چلا کہ گورے انگریز بھی اس کام میں ہم سے پیچھے نہیںاثر بڑا ہے بهائی پر بد دعا میں ہی ہی ہی ہی ابهی کل ہی میں اور تیمور شاپنگ کرنے گئے۔۔ ایک بهائی صاحب بڑے غور سے ہماری طرف دیکهتے پائے گئے۔۔ میرے گهورنے کے باوجود ان کا دهیان ادهر ادهر نہیں ہوا۔۔
کیوں کیا ہم سب مذہب کا "ٹھپہ" لیکر پیدا ہوئے ہیں؟ ٹھپہ کدھر ہے؟آپ سیاست سے تو نفرت کرسکتی ہیں مگر مذہب سے نہیں۔۔۔۔۔۔ خیال رکھیں
اب پتا چلا یہ نام نہاد علماء اور مولویان کرام بغیر سیاق و سباق کیسے کیسے متراجم اور مفہوم گھڑتے پھرتے ہیںآپ نے ادھورے جملے کا اقتباس لے کر بات کا مفہوم ہی بدل دیا ہے سر۔
عارف بهائی وہ گورا نہیں تها۔۔۔۔ پاکستانی تها ایم شئیور۔۔ شلوار قمیض میں۔۔۔ نیولی امپورڈڈ آئی سپوز
یہ جہادی نہیں فسادی ہیںکونسے والے؟ 16 دسمبر والے یا آج 13 فروری والے؟
فرق آپ کے ذہن میں نہیں رہا یا آپ رکھنا یا کرنا نہیں چاہتے، بہت فرق ہےجہاد اور شدت پسندی میں اب کوئی فرق نہیں رہا!
اگر یہ کام مقبوضہ کشمیر، مقبوضہ فلسطین ، چیچنیا، بوسنیا وغیرہ میں کریں تو جہادی۔ اور اگر یہی کام پاکستان، عراق، شام وغیرہ میں کریں تو فسادی۔ یہ کیا منطق ہوئی؟یہ جہادی نہیں فسادی ہیں
کوئی فرق نہیں ہے۔ حماس، حزب اللہ، افغان طالبان، حرکت المجاہدین الاسلامی وغیرہ اتنے ہی فسادی ہیں جتنے داعش، پاکستانی طالبان، بوکوحرام اور القائدہ والے ہیں۔ اتنی ٹھکائی کے بعد بھی عقل نہیں آرہی کہ جہادی اور فسادی میں کوئی فرق باقی نہیں رہا؟ اچھے شدت پسند اور برے شدت پسند کے مابین فرق اب ختم ہونا چاہئےفرق آپ کے ذہن میں نہیں رہا یا آپ رکھنا یا کرنا نہیں چاہتے، بہت فرق ہے
دیکھیں جی۔۔ جہاں کوئی اپنی سر زمین پر قابض غیر ملکی افواج یا قوم کے خلاف لڑ رہا ہے وہ جہاد کر رہا ہے۔ اور جو معاشرے کو اپنے مسلک یا منطق کے مطابق ڈھالنے کے لیے لڑائی کر رہا ہے وہ فسادی ہے ۔اگر یہ کام مقبوضہ کشمیر، مقبوضہ فلسطین ، چیچنیا، بوسنیا وغیرہ میں کریں تو جہادی۔ اور اگر یہی کام پاکستان، عراق، شام وغیرہ میں کریں تو فسادی۔ یہ کیا منطق ہوئی؟
کوئی فرق نہیں ہے۔ حماس، حزب اللہ، افغان طالبان، حرکت المجاہدین الاسلامی وغیرہ اتنے ہی فسادی ہیں جتنے داعش، پاکستانی طالبان، بوکوحرام اور القائدہ والے ہیں۔ اتنی ٹھکائی کے بعد بھی عقل نہیں آرہی کہ جہادی اور فسادی میں کوئی فرق باقی نہیں رہا؟ اچھے شدت پسند اور برے شدت پسند کے مابین فرق اب ختم ہونا چاہئے
متفق! اپنی قوم کے حقوق کیلئے غیر قوموں سے لڑنا یقیناً جہاد فی السبیل اللہ ہے۔ جبکہ اپنے ہی معاشرہ کو اپنے عقائد کے مطابق ڈھالنا کیلئے ہتھیار اٹھانا فساد ہے۔دیکھیں جی۔۔ جہاں کوئی اپنی سر زمین پر قابض غیر ملکی افواج یا قوم کے خلاف لڑ رہا ہے وہ جہاد کر رہا ہے۔ اور جو معاشرے کو اپنے مسلک یا منطق کے مطابق ڈھالنے کے لیے لڑائی کر رہا ہے وہ فسادی ہے ۔