شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:۔۔۔۔۔۔جب آپ یہ کہتے ہیں نہ کہ میں صرف آپ کو اس لیے اچھی لگتی ہوں کہ آپ کی ڈانٹ چپ چاپ کھا لیتی ہوں۔ تو اس وقت مجھے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے۔
کیا صرف اسی وجہ سے اچھی لگتی ہوں ۔ ویسے نہیں ہوں کیا؟؟؟
اسی وجہ سے تو اچھی لگتی ہو۔ اور دعائیں لیتی ہو۔ ہمیشہ خوش رہو۔