سیدہ شگفتہ
لائبریرین
چلو یہ لو پھر ڈھونڈو :
کبھی دشمنوں نے دُکھادیا، کبھی دوستوں نے رلادیا
رہا پھر بھی زندہ یہ مرحبا، دلِ لاجواب کو کیا کروں
السلام علیکم شمشاد بھائی
یہ تو ایک سے زائد ناموں کے لئے موزوں شعر ہے
چلو یہ لو پھر ڈھونڈو :
کبھی دشمنوں نے دُکھادیا، کبھی دوستوں نے رلادیا
رہا پھر بھی زندہ یہ مرحبا، دلِ لاجواب کو کیا کروں
واؤ۔۔۔۔۔ سارہ غالب کے اتنے خوبصورت شعر کو مجھ سے منسوب کرنے کے لیے شکریہ۔ مگر کہاں میں اور کہاں غالب کا یہ لازوال شعر، کہیں غالب کی روح ناراض نہ جائے مجھ سے۔
سارہ
انعام بھی میری طرف سے۔۔۔ یہ کیا بات۔۔۔ نہیں نہیں یہ انعام آپ دینا مجھے اور خوب انتخاب کیا جویریہ کے لئے ۔
سارہ اب میں کیا کہوں؟
یہ لیں شگفتہ انعام میں 1 عدد پیاری سی سمائل ۔۔
مجھے کیا پتہ تھا سارہ؟ شاید جواب بھی صحیح دے ہی دیتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ غالب انکل کے شعر میرے اوپر سے گزر جاتے ہیں.lolماورا تمہیں تو کچھ کچھ پتا بھی تھا ۔۔۔ مجھے لگا تھا صحیح جواب تم ہی آ کر لکھو گی ۔۔۔ لیکن لگتا ہے تمہیں یاد نہیں رہا ۔۔۔