دوسری سالگرہ اردو محفل جشن: پہچانیں

سارہ خان

محفلین
:confused::rolleyes: تمھیں ہر بار نبیل بھائی ہی کیوں لگتے ہیں :confused: کبھی اک انعام مجھے بھی تو لینے دو نا ۔ ۔ :cry:

اس لئے آئیندہ جو لگے مجھے بتایا کرو
02wishper.gif

:)۔۔ باجو میں تو خود تکے لگاتی ہوں ۔۔ ;)۔۔ جو کبھی کبھی ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔۔ :)
چلیں اگلی بار آپ کو بتا دوں گی پہلے ۔۔ لیکن آپ کی دفعہ غلط ہوا تو ۔۔:confused:۔۔ پھر مجھے کچھ نہ کہنا ۔۔:)

یہ فرحت سسٹر کہاں رہ گئیں :confused:
 
فرحت کیانی

لائبریرین

معذرت سارہ ۔۔میں بھول گئی تھی کہ میں نے مصرعہ دیا ہے بوجھنے کو۔۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
یہ میرے خیال میں تو شگفتہ ہیں۔
جواب درست ہوا۔۔

مجھے تو یہ پھر سے نبیل بھائی کے لئے ہی لگ رہا ہے ۔۔:confused:۔۔ اگر وہ نہیں تو پھر شگفتہ ہو سکتی ہیں ۔۔۔:)

سارہ سوٹ تو دونوں پر کرتا ہے یہ مصرعہ لیکن لکھتے وقت شگفتہ میرے ذہن میں تھیں۔۔اور کیونکہ آپ نے شگفتہ کا نام بھی لکھا ہے تو جواب درست ہے :)
 
تیشہ

محفلین
:)۔۔ باجو میں تو خود تکے لگاتی ہوں ۔۔ ;)۔۔ جو کبھی کبھی ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔۔ :)
چلیں اگلی بار آپ کو بتا دوں گی پہلے ۔۔ لیکن آپ کی دفعہ غلط ہوا تو ۔۔:confused:۔۔ پھر مجھے کچھ نہ کہنا ۔۔:)

یہ فرحت سسٹر کہاں رہ گئیں :confused:

مجھے جو بتانا وہ ٹھیک بتانا ، ۔۔ :grin:
 
سارہ خان

محفلین
جواب درست ہوا۔۔

سارہ سوٹ تو دونوں پر کرتا ہے یہ مصرعہ لیکن لکھتے وقت شگفتہ میرے ذہن میں تھیں۔۔اور کیونکہ آپ نے شگفتہ کا نام بھی لکھا ہے تو جواب درست ہے :)

ھمم چلیں کسی بھی طرح درست تو ہوا نہ ۔۔;)۔۔۔ ویسے شمشاد بھائی نے مجھ سے پہلے جواب دیا ہے تو الیکٹرا ان کا ۔۔۔:)
 
Top