نہیں سارہ نہیں۔۔۔ رک جاؤ ۔۔۔ پھر تو یہاں صرف نقص رہ جانا ہے۔۔۔
سارہ بھلا تمہیں کیا ملا یہ پوچھ کر ، الیکٹرا تو شمشاد کے ہاتھ ہی لگا البتہ بیچاری فرحت اکلوتے الیکٹرا سے بھی محروم ہوئیں۔
ہاہاہا
شمشاد محفل پر ایک باقاعدہ مابدولت بھی تو ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساجد ۔۔۔۔۔ آپ نے مجھے ہی بنا دیا
میرے پاس ایک الیکٹرا موجود ہے جو بجلی بچانے کے لئے بنایا گیا ہے یعنی چلتا نہیںہے وہ حاضر ہےٹھیک ٹھیک ہے الیکٹرا جس کے پاس ہو وہ اب سارہ کو دے دے۔۔۔
اور شگفتہ آپ کے صحیح لکھنے پر۔آج سے بلکہ ابھی سے سارہ کے صحیح سوچنے پر پابندی لگائی جاتی ہے۔۔۔ !
میرے پاس ایک الیکٹرا موجود ہے جو بجلی بچانے کے لئے بنایا گیا ہے یعنی چلتا نہیںہے وہ حاضر ہے
آج سے بلکہ ابھی سے سارہ کے صحیح سوچنے پر پابندی لگائی جاتی ہے۔۔۔ !
ٹھیک ٹھیک ہے الیکٹرا جس کے پاس ہو وہ اب سارہ کو دے دے۔۔۔
ل و ل ۔۔ ٹھیک ہے اگلے سوال کے آنے تک یہ پابندی قبول ہے ۔۔
الیکٹرا تو شمشاد بھائی کے پاس ہے ۔۔ گھوم پھر کے پھر ان کے پاس چلے جانا ہے ۔۔ اس لئے ان کے پاس ہی رہنے دیں ۔۔
چھوڑ دیا۔ ۔۔
میرے خیال میں ایک مصرعہ ہی کافی ہے پہچاننے کو۔۔
"نرم دمِ گفتگو،گرم دمِ جستجو"