سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جواب درست
السلام علیکمیقیناً بتا رہی ہیں، بس اس کے ساتھ فن لینڈ لکھنا تھا۔
یعنی "الیکٹرا" میرا ہواجواب درست
السلام علیکم
جی بالکل یہی بات ہے
ویلکم بیک۔۔ امید ہے آپ کا پاکستان میں قیام خوب اچھا گزرا ہو گا
یعنی "الیکٹرا" میرا ہوا
آ تو چکی ہے، لکھا تو ہے میں نے اوپر ایک شعر۔
پھر لکھ دیتا ہوں :
کبھی دشمنوں نے دُکھادیا، کبھی دوستوں نے رلادیا
رہا پھر بھی زندہ یہ مرحبا، دلِ لاجواب کو کیا کروں
جو "الیکٹرا" فرحت کو ملا تھا وہ اب شمشاد بھائی کا ہوا۔۔۔
سارہ۔۔۔ ویسے مجھے تو کچھ اور نام زیادہ مستحق دکھائی دیتے ہیں یہاں ۔۔۔
واو شمشاد بھائی کیا خوب گمان کیا ہے آپ نے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے پتا تھا یہ آپ ہی بوجھیں گے ۔۔
اور پہلے کب غلط پر غصہ کیا میں نے ۔۔
بالکل درست پہچانا ۔۔۔ محب کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے ۔۔
ایک مزے کا شعر نظر ایا ہے کسی کے لئے ۔۔ اس لئے ابھی تو میں ہی دے رہی ہوں ۔۔
حیرت آتی ہے اس کی باتیں دیکھ
خود سرائی خود ستائی خود آرائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھتے ہیں کون بتاتا ہے کہ یہ کس کے لئے ہے ۔۔
میرے ذہن میں تو مابدولت کا نام آیا تھا :cool