سارہ خان
محفلین
تمھیں ہر بار نبیل بھائی ہی کیوں لگتے ہیں
کبھی اک انعام مجھے بھی تو لینے دو نا ۔ ۔
اس لئے آئیندہ جو لگے مجھے بتایا کرو![]()
چلیں اگلی بار آپ کو بتا دوں گی پہلے ۔۔ لیکن آپ کی دفعہ غلط ہوا تو ۔۔
یہ فرحت سسٹر کہاں رہ گئیں
تمھیں ہر بار نبیل بھائی ہی کیوں لگتے ہیں
کبھی اک انعام مجھے بھی تو لینے دو نا ۔ ۔
اس لئے آئیندہ جو لگے مجھے بتایا کرو![]()
جو الیکڑا انہیں ملا تھا اسے ٹھیک کروانے گئی ہوئی ہیں۔![]()
۔۔ باجو میں تو خود تکے لگاتی ہوں ۔۔
۔۔ جو کبھی کبھی ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔۔
چلیں اگلی بار آپ کو بتا دوں گی پہلے ۔۔ لیکن آپ کی دفعہ غلط ہوا تو ۔۔۔۔ پھر مجھے کچھ نہ کہنا ۔۔
یہ فرحت سسٹر کہاں رہ گئیں![]()
جواب درست ہوا۔۔یہ میرے خیال میں تو شگفتہ ہیں۔
مجھے تو یہ پھر سے نبیل بھائی کے لئے ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔ اگر وہ نہیں تو پھر شگفتہ ہو سکتی ہیں ۔۔۔
![]()
تمھیں ہر بار نبیل بھائی ہی کیوں لگتے ہیں
کبھی اک انعام مجھے بھی تو لینے دو نا ۔ ۔
اس لئے آئیندہ جو لگے مجھے بتایا کرو![]()
آپ کو کیسے معلوم ہوا؟؟ حالانکہ میں نے اس الیکٹریشن کو منع کیا تھا کہ کسی کو بتا نا نہیں۔
۔۔ باجو میں تو خود تکے لگاتی ہوں ۔۔
۔۔ جو کبھی کبھی ٹھیک ہو جاتے ہیں ۔۔
چلیں اگلی بار آپ کو بتا دوں گی پہلے ۔۔ لیکن آپ کی دفعہ غلط ہوا تو ۔۔۔۔ پھر مجھے کچھ نہ کہنا ۔۔
یہ فرحت سسٹر کہاں رہ گئیں![]()
جواب درست ہوا۔۔
سارہ سوٹ تو دونوں پر کرتا ہے یہ مصرعہ لیکن لکھتے وقت شگفتہ میرے ذہن میں تھیں۔۔اور کیونکہ آپ نے شگفتہ کا نام بھی لکھا ہے تو جواب درست ہے![]()
او کے ۔۔مجھے جو بتانا وہ ٹھیک بتانا ، ۔۔![]()
او کے ۔۔ابھی تک ایک کے علاوہ سب ٹھیک تو ہوئے ہیں ۔۔
اگلا سوال کون دے رہا ہے ؟۔۔ جلدی سے دیں تا کہ میں باجو کو جتواؤں اس بار ۔۔![]()