سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اردو محفل جشن سالگرہ
پہچانیں !
شمشاد نے کہا:چلو پھر ڈھونڈو
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنی اچھی کیوں لگتی ہو
شمشاد نے کہا:اور کوشش کریں۔
ماوراء؟؟شمشاد نے کہا:چلو پھر ڈھونڈو
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنی اچھی کیوں لگتی ہو
فرحت کیانی نے کہا:شازیہ(بوچھی)
یا
ماوراء
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:چلو پھر ڈھونڈو
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنی اچھی کیوں لگتی ہو
کسی اسی خواتین کے بارے میں جو ذرا سادہ مزاج ہو۔
تو وہ ماوراء تو ہو نہیں سکتیں
شمشاد بھائی، فرحت سے پہلے میں نے “ماوراء“ کا نام لیا تھا۔ اس طرح تو میں جیتی نہ۔۔؟شمشاد نے کہا:بس یہ اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ کبھی کبھار میری ڈانٹ کھا لیتی ہے اور چپ چاپ سہہ جاتی ہے۔ اردو محفل پر اور کوئی میری ڈانٹ نہیں سہتا۔
انعام شگفتہ دیں گی۔فرحت کیانی نے کہا:یعنی میرا جواب درست ہوا کیا درست جواب کی صورت میں انعام بھی ملے گا؟؟
نہیں ناں ماوراء میں نے آپ سے پہلے آپ کا نام لکھا تھا ناں۔بے شک تب دو نام لکھے تھے ۔۔لیکن لکھا تو آپ سے پہلے تھا ناںماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، فرحت سے پہلے میں نے “ماوراء“ کا نام لیا تھا۔ اس طرح تو میں جیتی نہ۔۔؟شمشاد نے کہا:بس یہ اسی لیے اچھی لگتی ہے کہ کبھی کبھار میری ڈانٹ کھا لیتی ہے اور چپ چاپ سہہ جاتی ہے۔ اردو محفل پر اور کوئی میری ڈانٹ نہیں سہتا۔
اور شمشاد بھائی۔۔۔جب آپ یہ کہتے ہیں نہ کہ میں صرف آپ کو اس لیے اچھی لگتی ہوں کہ آپ کی ڈانٹ چپ چاپ کھا لیتی ہوں۔ تو اس وقت مجھے آپ بالکل اچھے نہیں لگتے۔
کیا صرف اسی وجہ سے اچھی لگتی ہوں ۔ ویسے نہیں ہوں کیا؟؟؟