اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

اسات

اساتیذه کو کیسے دکھایا جاسکتا ھے؟ براه کرم راھنمائی فرمائیں
ذاتی مکالمہ کی صورت میں۔ اوپر بائیں جانب مکالمات پر جائیں اور نئے مکالمے کا آغاز کریں پر کلک کر دیں۔ وہاں جس استاد سے اصلاح لینی ہے، ان کا نام لکھیں اور اپنی کاوش بھیج دیں۔
 
محمد خلیل الرحمٰن بھیا!
مشاعرے میں مزاحیه کلام پیش کرنے کی بھی اجازت هے یا اس کے لئے الگ دھاگه شروع کریں گے. پوچھ اس لئے رها هوں که سنجیده مشاعره میں مزاحیه کلام پیش کرکے مشاعره کی سنجیدگی کو متأثر کرنے کا گناه اپنے سر نهیں لینا چاهتا .
 
بالکل پیش کر سکتے ہیں. تڑکا تو لگنا ہی چاہیے. :)
 
Top