Abbas Swabian
محفلین
کرنل شیر کلے۔ او تاسو؟صوابی کی د کم زی ئی جانی
کرنل شیر کلے۔ او تاسو؟صوابی کی د کم زی ئی جانی
میری تعریف کیوں کر رہی ہو. چهوڑو بهیاوہ سوری سوری. میں نے نام پہ غور نہیں کِیا. وہ اور حضرت تھے, مُھے غیر متفق کی ریٹِنگ چوتھے محلے سے دے گئے.
اوکے جی کوئی بات نہیں۔ڈیر خہ زہ دا جہانگیری یم
خفا نہ شی پہ گپ بس انتظار دے د مشاعری نو مہ ویل پہ دی چل وخت پاس کا
ابتدا ہوئی ہےپھر کیا ہوئی مشاعرے کی ،ہم تو آتے جاتے ہی رہ گئے ۔
محترم بہنا بٹیا مشاعرہ یہاں جاری ہے ۔پھر کیا ہوئی مشاعرے کی ،ہم تو آتے جاتے ہی رہ گئے ۔
و علیکم السلامسلام۔۔۔دیر سے آنے کی معزرت
اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2016
شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات
جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے
کا انعقادکیا جارہا ہے۔
شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی طور پر اسی لڑی میں اپنی دلچسپی کا اظہار فرمائیں اور اپنی شرکت کا اعلان فرمائیں۔
مشاعرے میں نشت و برخاست کا مکمل تہذیبی پاس رکھتے ہوئے
صدرِ مشاعرہ، مہمانان خصوصی کی مسند بھی رہے گی۔
سامعین (قارئین ) داد ، پسند کی ناب سے ہی ادا کرپا ئیں گے، البتہ
تبصرہ جات کے لیے الگ لڑی کا اہتمام کیا جائے گا،
صدر و مہمانان باقاعدہ مشاعرے کےبارے میں اپنے تاثرات بھی بیان کریں گے
یوں ایک یادگار عالمی مشاعرہ محفل کے حسن کو چار چاند لگانے میں اپنا حصہ ملائے گا۔
درخواست ہے کہ شعراء کرام اپنی شمولیت سے
آگاہ فرماکر ہمیں ممنون و متشکر ہونے کا موقع دیں۔
انتظامیہ اردو محفل مشاعرہ:
مقدس (اسٹیج سکریٹری)
حسن محمود جماعتی (اسٹیج سکرٹری)
محمد بلال اعظم
محمد تابش صدیقی (ناظمِ مشاعرہ)
محمد خلیل الرحمن
و علیکم السلام!السلام علیکم احباب!
مدت بعد خود کو اردو محفل میں پا کر جو خوشی محسوس ہورہی ہے اس کا اندازہ صرف مجھے ہی ہے۔ اپنے ، بہت ہی پیارے دوست فاتح الدین بشیر کی یاددہانی اور مشاعرے کی دعوت پر آج اردو محفل میں حاضری کا موقع ملا اور یوں ایک بار پھر فاتح نے اپنا ممنون کرلیا۔ مشاعرے کی مبارکباد اور انشااللہ بھرپور شرکت رہیگی۔ اللہ آپ سب احباب کو سدا سُکھی رکھے۔ آمین
خوش آمدید محترم ادریس صاحب، آپ کو یہاں دیکھ کر ہم سب کو بھی خوشی ہوئیالسلام علیکم احباب!
مدت بعد خود کو اردو محفل میں پا کر جو خوشی محسوس ہورہی ہے اس کا اندازہ صرف مجھے ہی ہے۔ اپنے ، بہت ہی پیارے دوست فاتح الدین بشیر کی یاددہانی اور مشاعرے کی دعوت پر آج اردو محفل میں حاضری کا موقع ملا اور یوں ایک بار پھر فاتح نے اپنا ممنون کرلیا۔ مشاعرے کی مبارکباد اور انشااللہ بھرپور شرکت رہیگی۔ اللہ آپ سب احباب کو سدا سُکھی رکھے۔ آمین
ادریس بھائی، ممنون تو ہم ہیں آپ کی محبتوں پر اور مان رکھنے پر۔السلام علیکم احباب!
مدت بعد خود کو اردو محفل میں پا کر جو خوشی محسوس ہورہی ہے اس کا اندازہ صرف مجھے ہی ہے۔ اپنے ، بہت ہی پیارے دوست فاتح الدین بشیر کی یاددہانی اور مشاعرے کی دعوت پر آج اردو محفل میں حاضری کا موقع ملا اور یوں ایک بار پھر فاتح نے اپنا ممنون کرلیا۔ مشاعرے کی مبارکباد اور انشااللہ بھرپور شرکت رہیگی۔ اللہ آپ سب احباب کو سدا سُکھی رکھے۔ آمین
کامل محبت
تو دور بھلے ہی مجھ سے ہے
پر یاد میں میری ہر دم ہے
تو سوچ میں میری ہر لمحہ
تو دل کی دھڑکن ہے ہمدم
تو خون کی میرے سرخی ہے
تو ہاتھ کی میرے حرکت ہے
تو راہ کی میرے رہبر ہے
تو ہر شب خواب کی رؤیت ہے
آتجھکو بتاؤں اے جاناں
تو فکر میں میری کیسی ہے
تو چھوئی موئی کا پودا ہے
میں ہاتھ لگاؤں کھل جائے
میں گر تجھے چھوڑوں مرجھانے
میں تجھکو نہاروں شرمائے
میں کچھ تجھے بولوں اترائے
پھر تو مجھے دیکھے للچائے
پھر تو جو چلے تو بل کھائے
پھر وہ ہمیں دیکھے غصائے
یہ کیسی محبت اُف ہائے
تیرا حسن تو ایک معمہ ہے
تجھے دیکھ کے دل نہیں بھرتا ہے
تجھے جتنا دیکھتا رہتا ہوں
تجھے اتنا سوچتا رہتا ہوں
تو قابل دید مجسم ہے
تو قابل فکر وہ خلقت ہے
دو سجدے کروں اس خالق کو
وہ جس نے تجھکو بنایا ہے
اللہ کو ناظر سمجھوں میں
اور بات یہ کھل کر کہدوں میں
جب تو نہیں دکھتی اے جاناں
تب دل یہ گویا دل ہی نہیں
اور رات قیامت ہوتی ہے
اب تو جو بضد ہے جانے پر
جا شوق سے جا پر وعدہ کر
کل خواب میں تجھکو آنا ہے
اور کان میں میرے آہستہ
ایک بات تجھے پھر کہنی ہے
فیصل! یہ محبت کامل ہی
پر، وصل میں قسمت حائل ہے
فیصل أنس