ایمان قیصرانی صاحبہ
محفلین
جی اگر منتظمین پورے حاضر ہوں تو ہم بھی تقریبا ََ سے یقیناََ ہو جایئں ۔سبھی "تقریباً" حاضر ہیں۔ پورا حاضر کوئی بھی نہیں!
جی اگر منتظمین پورے حاضر ہوں تو ہم بھی تقریبا ََ سے یقیناََ ہو جایئں ۔سبھی "تقریباً" حاضر ہیں۔ پورا حاضر کوئی بھی نہیں!
شکریہ سر۔ شاعر تو نہیں ہوں لیکن کوشش ضرور کرونگا۔گرامیِ قدرمحفلین
السلام علیکم وحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں عالمی مشاعرے کا انعقادکیا جارہا ہے۔ اس مشاعرے میں آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ صد افتخار و مسرت ہوگی۔ آپ سے گذارش ہے کہ اس خوبصورت محفلِ مشاعرہ میں اپنے دل نشین کلام کے ہمراہ جلوہ افروز ہو کر ممنون و متشکر ہونے کا موقع دیں۔
مہمانانِ گرامی
صدارت : عزت مآب جناب اعجاز عبید صاحب
مہمانِ خصوصی :
زیرِ سرپرستی
عزت مآب جناب محمد وارث صاحب
بتاریخ : 5 اگست 2016 بروز جمعہ
بوقت: ۱۴۰۰ بجے( جی ایم ٹی)
ہر چند کہ تمام شعرائے کرام اپنا من پسند طبع زاد کلام پیش کرنے میں حق بجانب ہوں گے، تاہم محفلین کی خاص دلچسپی کی خاطر ایک مصرعِ طرح کا اعلان بھی کیا جارہاہے۔ شعرائے کرام چاہیں تو اس مصرع طرح پر بھی طبع آزمائی فرماسکتے ہیں۔
مصرع طرح
ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
افاعیل: فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
قوافی: محفل، دل، منزل، قاتل، حاصل، کاہل، مائل، وغیرہ وغیرہ
ردیف: میں ہے
منتظمین
مقدس (اسٹیج سکریٹری)
حسن محمود جماعتی (اسٹیج سکرٹری)
محمد بلال اعظم
محمد تابش صدیقی (ناظمِ مشاعرہ)
محمد خلیل الرحمن
پورا حاضر صرف وہ ہے جو پُورا غائب ہے.سبھی "تقریباً" حاضر ہیں۔ پورا حاضر کوئی بھی نہیں!
آہ عمدہپورا حاضر صرف وہ ہے جو پُورا غائب ہے.
جی ہاں کہ اسکی حاضری کسی اور کے دربار اور دیار میں ہو گی ۔پورا حاضر صرف وہ ہے جو پُورا غائب ہے.
ایسی داد پر تو مریم کو چاہیے خود کشی کر لے!آہ عمدہ
بھائی، آپ یہیں سنا دیں۔ طعنے کیوں دے رہے ہیں؟کوشش ہی کرنا بهائی
ایسی داد پر تو مریم کو چاہیے خود کشی کر لے!
بھائی، آپ یہیں سنا دیں۔ طعنے کیوں دے رہے ہیں؟
سر جی خود کشی کیوں؟ مریم نے جو بات کہی وہ قابل داد ہے۔ایسی داد پر تو مریم کو چاہیے خود کشی کر لے!
؟
ڈبل مِینز تھے اس کے.جی ہاں کہ اسکی حاضری کسی اور کے دربار اور دیار میں ہو گی ۔
میری 'خود "خوشی"' سے آپ کیوں '"غیر متفق"" ہیں بھائی؟؟سر جی خود کشی کیوں؟ مریم نے جو بات کہی وہ قابل داد ہے۔
میں نے کب کہا میں غیر متفق ہوں۔میری 'خود "خوشی"' سے آپ کیوں '"غیر متفق"" ہیں بھائی؟؟
اوہ سوری سوری. میں نے نام پہ غور نہیں کِیا. وہ اور حضرت تھے, مُھے غیر متفق کی ریٹِنگ چوتھے محلے سے دے گئے.میں نے کب کہا میں غیر متفق ہوں۔
آپ نے فرمایا کہ پورا حاضر وہ ہے جو پورا غائب ہے۔ بس یہ بات بے حد اچھی لگی اور جواب میں آہ عمدہ لکھا میں نے۔