کان بند کر لیتے ہیں یا وہ بھی زمانہ ء قدیم سے ہیں؟نشے میں تو وہ ہماری بھابھی کی نہیں سنتے آپ کی کیا سنیں گے!!!
تو ایسا کیا کر دیا ہم نے۔۔۔۔ "ناٹک " بولا ہے بھائی۔مولا۔۔۔۔ ہتھ ہولا
بالکل بالکل۔۔۔نشئی تھوڑی کہا ہے ناٹک باز کہا ہے!!!
کوئی حرج ہے کیا؟بہنا کیا محشر میں دماغ کو زیرو میٹر لے کر جانے کا ارادہ ہے؟؟؟
تو ایسا کیا کر دیا ہم نے۔۔۔۔ "ناٹک " بولا ہے بھائی۔
لیکن لگتا ہے کہ آپ جھگڑا مول لینا چاہتے ہیں آج ہم سے۔۔ پچھلے دو دن کا کوٹہ پورا کرنے کے لئے ۔
ہم ہر گز نا امید نہیں کریں گے آپ کو روؤف بھائی
پچھلے صفحے میں تو ہم نے لکھا تھا۔۔۔نشئی لفظ تو پچھلے صفحہ میں پڑھا تھا تو یاد رہا۔
نہیں نہیں ساتھ میں دل بھی۔۔۔ دل دماغ دونوں ساتھ ہوں گے تو تھوڑی بہتر گزرے گی۔۔۔پہلے تو یہ طے ہوجائے کہ دماغ ہی لے جانے کا ارادہ ہے!!!
پھر تو ہم بھی بول سکتے ہیں۔ اتنی معتبر گواہی کے بعد ہم کیسے اختلاف کر سکتے ہیں بھلا۔پچھلے صفحے میں تو ہم نے لکھا تھا۔۔۔
ہم تو بول سکتے ہیں۔۔۔
کیوں کہ عینی تے چشم دید گواہ ہیں!!!
بولیں بولیں۔۔۔۔ ان ایموجی سے ڈرنے والے ہر گز نہیں ہیں ہم۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ آپ ہمیشہ ضرورت کے وقت بہن کی مدد کی بجائے غائب رہتے ہیں۔ اچھی بات نہیں ہے یہ۔
اسی ڈر سے تو انھوں نے نشئی ہونے کا ناٹک کیا ہوا ہے شاید۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آ جائیے۔۔۔ خطرہ ٹل چکا ہے آپ کی کلاس لئے جانے کا۔
بولنے کے بعد کے حملوں سے اپنا بچاؤ خود کریں!!!پھر تو ہم بھی بول سکتے ہیں۔ اتنی معتبر گواہی کے بعد ہم کیسے اختلاف کر سکتے ہیں بھلا۔
اب تو جنگ کا میدان ہی اس بات کا فیصلہ کرے گا روؤف بھائی۔۔۔ جو کہیں سے عدنان بھائی بھی تشریف لے آئیں۔
تو کیا زرہ بکتر پہن کر مراسلات لکھیں؟بولنے کے بعد کے حملوں سے اپنا بچاؤ خود کریں!!!
ہمیں اپنی پڑی ہے دوسروں کی کیا نبیڑیں!!!تو کیا زرہ بکتر پہن کر مراسلات لکھیں؟
کر لیں گے بچاؤ خود ہی۔۔۔ ویسے بھی آپ کی کہی بات دہرائی ہے تو آپ ہیں نا مدد کرنے کو بچاؤ میں ۔
تو کیا آپ پر بھی بولنے کے بعد والے حملے ہونے کا امکان ہے؟ہمیں اپنی پڑی ہے دوسروں کی کیا نبیڑیں!!!
اب تو جنگ کا میدان ہی اس بات کا فیصلہ کرے گا روؤف بھائی۔۔۔ جو کہیں سے عدنان بھائی بھی تشریف لے آئیں۔
گُلِ یاسمیں اب چوری کا الزام نہ لگا دینا
خود ہی ان کے ذہن میں آئیڈئیے ڈال رہے ہیں!!!گُلِ یاسمیں اب چوری کا الزام نہ لگا دینا
حقیقتاً یہ چوری ہی کا ہے۔۔۔خود ہی ان کے ذہن میں آئیڈئیے ڈال رہے ہیں!!!