کچھ ؟؟خدمت بٹیا عالیہ میں کچھ رشوت حسنہ پیش کریں؟
ارے لوگو وہ یاد رکھو ۔۔ ” الراشی والمرتشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “
اسی لیے تو سعود بھائی نے اسے رشوتِ حسنہ کہہ کر جائز قرار دینے کی کوشش کی ہےارے لوگو وہ یاد رکھو ۔۔ ” الراشی والمرتشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “
اس کی تفصیلات سر عام تھوڑی نہ بتائی جا سکتی ہیں۔
ارے لوگو وہ یاد رکھو ۔۔ ” الراشی والمرتشی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “
اب لوگ بدعت حسنہ کی اصطلاح رکھتے ہیں تو رشوت حسنہ کیوں نہیں؟اسی لیے تو سعود بھائی نے اسے رشوتِ حسنہ کہہ کر جائز قرار دینے کی کوشش کی ہے
ترا وقار مرے ساتھ سے عبارت ہے
مثالِ دُرِثمیں میں تری کلاہ میں ہوں
کہاں وہ دور کہ جچتا نہ تھا نظر میں تری
کہاں یہ وقت کہ میں بھی تری نگاہ میں ہوں
راس آ جائے ترے خواب کی زنجیر جنہیں
وہ کبھی نیند سے بیدار نہیں ہو سکتے
یہ تو ممکن ہے تعلق نہ رکھیں تجھ سے مگر
دوست ہیں باعث آزار نہیں ہو سکتے
ہم بہاروں کے تعاقب میں خزاؤں کا شکار
ہاں ہوئے ہیں مگر اس بار نہیں ہو سکتے
بہت خوب اشعار ہیں منیر انور صاحب!
جب آپ کی باری آئے تو میں باہر انہی کی ریڑھی لگا کر مکمل منافع کیوں نہ کماؤں۔۔۔
منظریہ درشیہ کے کیا معنی؟