اردو محفل (میری نظر میں)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔



امن بیٹے ؟؟:confused::eek: میں نے صرف ایک دفعہ آپی کہا تھا آپ کو :( تو اس کے بعد آپ نے مجھ سے میری عمر پوچھی تھی اب میں کیا پوچھوں:grin: امن کی عمر یا آپ کی

آپنی جی:grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم

مجھے یہ تو نہیں یاد میں اردو محفل کا ممبر کب بنا لیکن اتنا ضرور یاد ہے کہ جب میں نے اپنا تعارف کروایا تو سب سے پہلے راہبر بھائی نے نے خوش آمدید کہا ان کے بعد دوست بھائی نے اور ان کے بعد ساجد بھائی نے پھر اور دوستوں نے بھی خوش آمدید کہا ۔ پہلے تو نہیں لیکن آج جب میں نے اپنا تعارف دوبارا دیکھا تو مجھے اس بات کی حیرت ہوئی کے شمشاد بھائی نے مجھے خوش آمدید نہیں کہا وہ تو ہر جگہ نظر آتے ہیں شاید میں ان کو نظر نہیں‌آیا :grin:
ہوا کچھ یوں کہ مجھے شاعری سے بہت زیادہ دلچسپی ہیں اس سلسلہ میں نے ہر وہ جگہ دیکھی جہاں اردو میں کچھ نا کچھ ہو بہت تلاش کے بعد ایک دن مجھے اردو محفل میل گی پہلے تو مجھے اس کی سمجھ ہی نہیں آئی کیوں کے میں پہلے ہی دن رائبریری میں داخل ہو گیا جس میں میں کوئی پوسٹ نہیں کر سکتا تھا خیر اس کے بعد جب میں نے دیکھا یہاں اردو ادب کے حوالے سے اتنا کچھ موجود ہے جتنا میں 10 سال تک بھی جمع نہیں کر سکتا تھا یہاں‌آنے سے مجھے ایک فائدہ یہ بھی ہوا اب مجھے کتاب خریدنے کا مسئلہ بھی نہیں‌ہوتا ہے جو کچھ تلاش کرنا ہو وہ یہاں سے ہی میں پرینٹ کر لیتا ہوں اردو محفل میری نظر میں کیا ہے اگر میں بیان بھی کرنا چاہوں تو نہیں کر سکتا میرے پاس اتنے الفاظ نہیں ہے جو میں‌یہاں بیان کر سکوں یہاں کے جو ممبر ہے ان کے بارے میں کیا لکھوں ایک سے ایک بڑھ کر ہیں محبت کرنے والے اور سب سے اچھی بات یہ کہ یہاں اصلاح کی جاتی ہے تنقید کی جاتی ہے لیکں تنقید برئے تنقید نہیں بلکہ اصلاح ہوتی ہے مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور بہت کچھ مل رہا ہے میں یہاں بہت زیادہ ممبرز کو تو نہیں جانتا ہوں لیکن جان تک میں جانتا ہوں جن جن سے میری ایک بات بھی بات ہوئی ہے اس کے حوالے سے کچھ نا کچھ لکھوں گا لیکن ابھی آپ اسی بر ہی گزارا کرے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اصل میں مجھے ڈر ہے یہاں بجلی بھی جانے والی ہے اگر میں تفصیل میں پر گیا اور بجلی چلی گی تو پھر میری ساری محنت :confused: خیر کچھ باتیں ایسی ہوتی ہے جو ضرور کرنی پڑتی ہیں لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کرنا بھی چاہو تو وہ نہیں‌ہو سکتی کیوں کے وہ نہیں کرنے والی ہوتی ہے






بس یہ میں نے ویسے ہی بونگی ماری ہے ہا ہاہا کچھ لکھوں کا ممبرز کے بارے میں بجلی جا کے آنے کے بعد
 

امن ایمان

محفلین
آنٹی! اب آپ کسی کا انٹرویو کرنے کے قابل رہی ہیں کیا؟ جی نہیں۔ اب ہم آپ کا انٹرویو کریں گے۔ سمجھ آئی؟

انکل ابھی ایسا نہیں ہوسکتانا۔۔۔انٹرویو میں ضرور دوں گی لیکن ابھی ایک دو کام کرلوں پھر۔۔۔۔ٹھیک۔اچھے بچے بڑوں کی بات ماننتے ہیں اور مجھے پتہ ہے آپ بہت اچھے ہو۔ :m
 

امن ایمان

محفلین
امن بیٹے، جو مجھ سے وعدہ کیا تھا، وہ یاد ہے نا؟؟ مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ اس لیے اب تیار ہو جاؤ۔۔۔اس سے پہلے کہ تم پھر غائب ہو جاؤ۔

ماؤ پکا والا یاد ہے بس تھوڑا سا ٹائم اور۔۔۔۔بس تھوڑا سا۔ :m

ماؤ خرم شہزاد صاحب کا سوال بڑا مزے کا ہے۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے ہم تینوں کی عمریں کیا ہوں گی۔؟؟؟:c

ہممم میرا خیال ہے خرم کی الجھن ختم کردیں۔۔۔تو خرم بھائی ایسا ہے ماؤ اور میں تقریبا ہم عمر ہیں اور عمار ہم سے پورے ایک سال چھوٹے۔:m

اوئے۔۔۔ایسا ہی سوال شمشاد چاء بھی سوچے بیٹھے ہیں۔۔۔چاء آپ کو تو پتہ ہے نا۔۔۔:f


تعبیر آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔:m
 
ہاں۔۔۔ اچھا کیا بتادیا۔۔۔ یہ انکل، آنٹی اور بیٹا تو ہم ایویں ہی مذاق میں کہتے ہیں۔۔۔ کہیں کوئی ہمیں واقعی میں انکل اور بیٹا نہ سمجھے۔ :lll:
 

ماوراء

محفلین
آنٹی! اب آپ کسی کا انٹرویو کرنے کے قابل رہی ہیں کیا؟ جی نہیں۔ اب ہم آپ کا انٹرویو کریں گے۔ سمجھ آئی؟

عمار، امن شادی سے پہلے وعدہ کر کے گئی تھی کہ انٹرویو دے گی- اس لیے اس کا انٹرویو تو لینا ہی لینا ہے۔ چلو، بچی جتنا وقت مانگ رہی ہے۔ دے دیتے ہیں۔ لیکن زیادہ نہیں۔
 

ماوراء

محفلین
امن بیٹے ؟؟:confused::eek: میں نے صرف ایک دفعہ آپی کہا تھا آپ کو :( تو اس کے بعد آپ نے مجھ سے میری عمر پوچھی تھی اب میں کیا پوچھوں:grin: امن کی عمر یا آپ کی

آپنی جی:grin:

خرم کہنے کو تو آپ کو بھی میں بیٹا کہہ سکتی ہوں۔ :p عمر دیکھ کر تھوڑا ہی کہنا ہوتا ہے۔
ویسے میں نے تو اپنی عمر بتائی تھی نا۔۔آپ سے تین سال چھوٹی ہوں۔ اور امن بھی میری تقریباً ہم عمر ہی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ماؤ پکا والا یاد ہے بس تھوڑا سا ٹائم اور۔۔۔۔بس تھوڑا سا۔ :m

ماؤ خرم شہزاد صاحب کا سوال بڑا مزے کا ہے۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے ہم تینوں کی عمریں کیا ہوں گی۔؟؟؟:c

ہممم میرا خیال ہے خرم کی الجھن ختم کردیں۔۔۔تو خرم بھائی ایسا ہے ماؤ اور میں تقریبا ہم عمر ہیں اور عمار ہم سے پورے ایک سال چھوٹے۔:m

اوئے۔۔۔ایسا ہی سوال شمشاد چاء بھی سوچے بیٹھے ہیں۔۔۔چاء آپ کو تو پتہ ہے نا۔۔۔:f


تعبیر آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔:m
ٹھیک ہے امن تھوڑا سا وقت دیا-- لیکن ٹالنا نہیں ہے اچھا۔۔!

نہیں امن، ہم تینوں کی عمر سولہ سے زیادہ اور بیس سے کم ہے۔;)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم کہنے کو تو آپ کو بھی میں بیٹا کہہ سکتی ہوں۔ :p عمر دیکھ کر تھوڑا ہی کہنا ہوتا ہے۔
ویسے میں نے تو اپنی عمر بتائی تھی نا۔۔آپ سے تین سال چھوٹی ہوں۔ اور امن بھی میری تقریباً ہم عمر ہی ہے۔



جی جی بتائی تھی ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی آپ سب لڑکیاں یہ کیوں نہیں لکھتی مثلا میری عمر 18 سال ہے ، 20 سال ہے 25 سال ہے یہ کیوں لکھتی ہیں ہم دونوں ہم عمر ہیں ہی ہی ہی

خیر ٹھیک ہے مجھے سمجھ لگ گی ہے میں کس کو بیٹا یا آنٹی یا انکل کہوں :grin::grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ٹھیک ہے امن تھوڑا سا وقت دیا-- لیکن ٹالنا نہیں ہے اچھا۔۔!

نہیں امن، ہم تینوں کی عمر سولہ سے زیادہ اور بیس سے کم ہے۔;)



ہا ہاہا ویسے میں نے آج تک کوئی لڑکی ایسی نہیں دیکھی جی نے اپنے منہ سے اپنی عمر 20 سال سے زیادہ بتائی ہو پتہ نہیں کیوں

ویسے میں آپ کی اس بات کو سچ نہیں مانتا ہوں ماوراء جی کیوں کے آپ نے کہا تھا آپ مجھ سے 3 سال چھوٹی ہیں تو میری عمر پتہ ہے کتنی ہیں بتانے کی کیا ضرورت ہے آپ کو تو پتہ ہی ہو گی کیوں کہ آپ کو میں نے بتایا تھا

اچھا اچھا میں کسی کو نہیں بتاؤں گا آپ کی عمر کیا ہے :grin:
 

زیک

مسافر
تعبیر اتنی تیزی سے لوگوں کو جاننا اور پہچاننا؟؟ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے۔ ;)

زیک
زیک کو بچپن میں کہانیاں سننے کا بہت شوق تھا۔ایک کہانی بہت شوق سے سنا کرتے تھے جس میں ایک بچی کو اسکی اچھائیوں کی وجہ سے پری اسے یہ انعام دیتی ہے کہ وہ جب بھی بولے گی اور جتنا بولے گی اسکے منہ سےاتنے ہی ہیرے جواہرات جھڑیں۔ بس جناب تب سے زیک خود کو بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں اور یہ تاثر ڈالنے کے لیے اپنے نام کےساتھ جادوگر کا استعمال کرتے ہیں ۔ کیونکہ لڑکی کے لیے پری تو لڑکے کے لیے جادوگر ہی ہوگا نا ۔ اسی لیے یہ الفاظ کم بولتے ہین تاکہ انکے منہ سے زیادہ ہیرے جواہرات نہ جھڑیں اور محفل کے لوگ انہیں ہی چننے میں مصروف نہ ہو جائیں۔

زیک محفل مین سپنوں کے جادوگر ہیں۔ آجکل محفل کے اراکین کو جاگتے میں سپنے دکھانے مین مصروف نظر آتے ہیں۔ کھبی مختلف ممالک کی سیر میں تو کبھی ٹائم مشین میں گھماتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

بہت اچھا لکھا ہے۔ جب سے پڑھا ہے ہیرے جواہرات کی تلاش میں ہوں۔ :grin:
 

تعبیر

محفلین
تعبیر آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔ بہت شکریہ۔
دوست کے بارے ایک بات اور کہ وہ درود و سلام والے دھاگے پر بلا ناغہ حاضری دیتے ہیں۔

بہت بہت شکریہ
جبکہ مجھے آپکا لکھا بہت پسند آیا۔ اگلی کڑی کا انتظار ہے اور میرے بارے مین ضرور لکھیے گا :)

اچھا میں نے نوٹس نہیں کیا ۔ وہاں بس درود پڑھنا ہوتا ہے اور بس شاید اس لیے۔ ہاں میں آپکی پوسٹ ڈھونڈتی ہوں کہ مجھے عربی لکھنی مشکل لگتی ہو سو اسی کو کاپی،پیسٹ کرتی ہوں :)


بہت خوب۔۔۔ بہت ہی اچھا لکھا تعبیر آپ نے۔۔۔ یوں ہی لکھتی رہیں۔۔۔

یوں ہی لکھتی تو رہوں پر کیا :grin: :grin: :grin:

میں تو صبح و شام محفل کے دروازے پر دستک دیتا ہوں اور صدا لگاتا رہتا ہوں۔ محفل کے مختلف میزوں اور کمروں کے اردگرد گھومتا ہوں۔۔۔ اب کچھ جگہ دوست ایسی بحث کر رہے ہوتے ہیں کہ کیا بتاؤں۔ بس وہاں پڑھتے پڑھتے وقت گزر جاتا ہے اور پھر کسی اور جگہ جانے کا موقعہ ہی نہیں ملتا۔۔۔
اب بھی یہاں محفل پر ہوں اور صدا لگا رہا ہوں "کرارے۔۔۔۔۔ کرارے۔۔۔۔۔ جواب۔۔۔ لے۔۔۔۔۔۔۔ لوووووووو"
لیکن کوئی ہے جو جواب وصول کرے۔۔۔ اب تعبیر آپ تو خود موجود نہیں۔۔۔ آج تو سیل بھی کم ہو گی۔۔۔

جہان آپ کا جانا ہوتا ہے وہاں میرا نہیں اس لیے لگا کہ آپ نہین آتے۔
کرارے کرارے جواب دے دو ۔ کیا بھاؤ ہیں :confused: :)
 

تعبیر

محفلین
۔
۔ شمشاد بھائی بہت کم لکھتے ہیں مگر جب بھی لکھا " کچھ " لوگوں کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا ۔ :grin: ۔۔ مگر تعبیر نے واقعی سرپرائز دیا کہ انہوں نے محفل کے اراکین کے بارے معلومات اتنی جلدی معلوم کرلیں اور صحیح صحیح تجزیئے کو اپنی برجستگی سے خاصا دلچسپ بنا دیا ۔:) ۔
۔ میں بھی کوشش کروں گا کہ کچھ لکھ سکوں ۔


" کچھ " لوگوں میں آپکا شمار کریں کہ نہیں :rolleyes: بالکل بہت اچھا لکھتے ہیں۔
سرپرائز دو طرح کے ہوتے ہیں۔ یہ کونسا والا تھا :confused:
ضرور ضرور انتظار رہے گا پر میری بیل ذرا سوچ کر بجائیے گا کہ کرنٹ بھی پڑ سکتا ہے :grin:

واقعی تعبیر اتنے کم عرصے میں یہاں کے فعال ارکان کی بقول کسے رگ رگ سے واقف ہو گئی ہیں۔ لکھتی رہو تعبیر۔۔

بہت بہت شکریہ ۔ آپ کے ان الفاظ سے کافی حوصلہ ملا ہے۔ انشاءاللہ
روز روز آنے اور بات چیت سے تھوڑا بہت معلوم ہو گیا سو لکھ دیا




بہت خوب تعبیر آپی بہت اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کر بہت مزہ آیا لگتا ہے آپ کے پاس وقت بہت زیادہ تھا اس لے تفصیل سے لکھا ہے ان میں سے کچھ ممبرز کے بارے میں میں زیادہ نہیں جانتا تھا آپ کی وجہ سے کچھ تو پتہ چل گیا ہے بہت شکریہ اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو ہمشہ خوش رکھے آمین

وقت بہت زیادہ کو کیا سمجوں :confused: آپ اپنی شاعری کے روگ، سوگ سے باہر نکلیں اور سب سے بات چیت کریں تو سب کا پتہ بھی لگے نا
جزاک اللہ اتنی اچھی دعا کا
اللہ آپکو بھی ہمیشہ خوش رکھے ۔ ثم آمین ن ن ن ن ن ن ن :)
 

تعبیر

محفلین
اصل میں مجھے ڈر ہے یہاں بجلی بھی جانے والی ہے اگر میں تفصیل میں پر گیا اور بجلی چلی گی تو پھر میری ساری محنت :confused: خیر کچھ باتیں ایسی ہوتی ہے جو ضرور کرنی پڑتی ہیں لیکن کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو کرنا بھی چاہو تو وہ نہیں‌ہو سکتی کیوں کے وہ نہیں کرنے والی ہوتی ہ

بس یہ میں نے ویسے ہی بونگی ماری ہے ہا ہاہا کچھ لکھوں کا ممبرز کے بارے میں بجلی جا کے آنے کے بعد


میرے خیال سے بجلی جا کر آئے پھر جا کر آئی پھر آئی گئی پر اپکی پوسٹ نہین آئی ;)




تعبیر آپ نے بھی بہت اچھا لکھا ہے۔:m

:eek: سچی
آپ اور ماوراء تعریف اور حوصلہ افزائی کے معاملے میں خاصی کنجوس ہیں سو یہ تعریف سچ میں اچھی لگی
شکریہ :)



بہت زبردست لکھا تعبیر سب کے بارے میں ۔۔:)خاص طور سے قیصرانی باجو اور ابن سعید کے لئے بہت مزے کا لکھا۔۔:grin:

شکریہ
پر اپنا تو بتایا ہی نہیں کہ کیسا لگا :)

تعبیر اتنی تیزی سے لوگوں کو جاننا اور پہچاننا؟؟ مجھے تو ڈر لگ رہا ہے۔ ;)

بہت اچھا لکھا ہے۔ جب سے پڑھا ہے ہیرے جواہرات کی تلاش میں ہوں۔ :grin:


جادوگر تھوڑی نا ڈرتے ہیں :)
ویسے یہ لپیٹ کر تو نہین مارا نا :confused:

لین ہیرے جواہرات تو آپ کے الفاظ ہین انہیں تو ہمیں ڈھونڈنا بلکہ سمیٹنا چاہیے ;)
 

ماوراء

محفلین
:eek: سچی
آپ اور ماوراء تعریف اور حوصلہ افزائی کے معاملے میں خاصی کنجوس ہیں سو یہ تعریف سچ میں اچھی لگی
شکریہ :)
کیسا اتفاق ہے امن اور میرا ایک ہی سٹار ہے۔ اور آپ نے ہماری عادت کو بھی ملا دیا۔ ویسے امن کا تو مجھے پتہ ہے بہت تعریف کرتی ہے۔ لیکن صرف اس کی جس کی تعریف کرنے کا اس کا اپنا دل ہو۔ ;)

اچھا تعبیر۔۔۔میں نے تعریف کرنی تھی، لیکن میں ذرا تعریف کے لیے الفاظ ڈھونڈ رہی تھی۔ ابھی تلاش مکمل نہیں ہوئی تھی تو آپ کا یہ پیغام دیکھا۔ تو سوچا تلاش ختم کروں اور تعریف کر دوں۔ :p

واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔ رات کو مجھے نیند آ رہی تھی اس لیے رپلے نہیں کیا۔ ورنہ مجھ پر پری کا الزام لگانے والی بات پر تو میں نے آپ سے پوچھنا ہی تھا۔ اور یہ جادوئی چھڑی کہاں سے آ گئی میرے پاس؟ اور سچی سے ایسا ویسا تو کوئی کام کبھی نہیں کیا؟:(
 
Top