بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ باجو۔بوچھی نے کہا:سالگرہ مبارک ہو بہت بہت بہت سی ،
مجھے کلاس جانا دیر ہورہی ۔ باقی بعد میں آکر ٹھیک سے ٹھیک ٹھاک مبارکباد دیتی ہوں ،
ٹھیک ؟
وعلیکم السلام ۔ قیصرانی بابا میں بالکل ٹھیک ہوں۔قیصرانی نے کہا:السلام علیکم ماوراء “بی بی“ کیسی ہیں؟ محفل پر پہلی سالگرہ کی دیر سے ہی سہی، مبارکباد قبول ہو
ایسی ہزاروں سالگرہیں آئیں اور ہر سالگرہ میں پچاس ہزار دن ہوں
اتنا سا تو کام بتایا تھا اور وہ بھی آپ نے کر دیاماوراء نے کہا:اوپر سے باجو کو sms کر کے بلوایا جا رہا ہے۔اف اف۔
واہ۔ آپ کو ڈریم لینڈ کی زبان نہیں بھی آتی۔ لیکن اس کے باوجود جو لکھا ہے۔ بالکل صحیح لکھا ہے۔ بلکہ جو ہیلو اتنی طرح سے بولا ہے۔ وہ تو مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔تفسیر نے کہا:
ابھی اور تحفے باقی ہیں کیا؟ اتنے سرپرائز تحفے تو مل گئے ہیں۔ یقین کریں مجھے بہت اچھا لگا۔ اور یہی میرے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے کہ آپ سب نے اپنا قیمتی وقت مجھ پر ضائع کیا۔ اور میرے لیے اتنا سوچا۔ اور آپ کی محنت۔۔۔ میں تو محوِ حیران ہوں۔تفسیر نے کہا:
ان الفاظ سے
بھیا
میرا تحفہ مجھےاب بھیج دیں
آپ کی پیاری بہن
ماوراء
جی تاکہ آپ کہہ سکیں میرے کارڈ کو کاٹ کھایاماوراء نے کہا:آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا
، میری پیاری سی باجو۔اور میرے پیارے دوست۔قیصرانی، سارہ اور حجاب۔
آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
میں سمجھا آپ بٹے لگائیں گے، پر یہ تو آپ نے صحیح والا فارمولا لگا دیاتفسیر نے کہا:ماوراء نے کہا:تفسیر بھیا، میری پیاری سی باجو۔آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔
اور میرے پیارے دوست۔
قیصرانی، سارہ اور حجاب۔
میرا حصہ
قیصرانی نے کہا:میں سمجھا آپ بٹے لگائیں گے، پر یہ تو آپ نے صحیح والا فارمولا لگا دیا