مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر بھیا​

، میری پیاری سی باجو۔اور میرے پیارے دوست۔قیصرانی، سارہ اور حجاب۔

آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔

246Thanks_Card.jpg

:D :lol: :wink: ماورا نے مجھ سے کہا کہ اس طرح ٹکڑے کرنا۔
میرا حصہ :D :lol: :wink:

card.gif

کھلی بے ایمانیاں ۔ :roll: :p
ماورہ نے سب سے پہلے میرا نام لکھا مطلب زیادہ حصہ میرا نکلتا ہے ۔ :p
او ر میں نے ہی تو سب کچھ کیا ہے ۔ آپ سب تو بس دکھاوے ہیں ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
میں نے بھی اب دیکھا ہے چار صفحات ہونے کے بعد۔
مبارک ماوراء۔ لیکن ماشاء اللہ گھٹنوں گھٹنوں چلنے کی بجائے تم پہلے دن سے ہی دوڑ رہی ہو۔ دانت کتنے نکلے؟؟
شکریہ اعجاز صاحب۔ یہ چار صفحات چار دن میں نہیں بلکہ آدھے دن میں ہی ہوئے ہیں۔
دوڑنے کے بارے میں کیا کہوں۔ لیکن میرا اپنا خیال ہے کہ پہلے کی نسبت اب کم دوڑتی ہوں۔ :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر بھیا​

، میری پیاری سی باجو۔اور میرے پیارے دوست۔قیصرانی، سارہ اور حجاب۔

آپ سب کا بہت شکریہ۔ یہ پیارا سا کارڈ آپ سب کے لیے۔ اس کے ٹکڑے کر لینا۔

246Thanks_Card.jpg

:D :lol: :wink: ماورا نے مجھ سے کہا کہ اس طرح ٹکڑے کرنا۔
میرا حصہ :D :lol: :wink:

card.gif

کھلی بے ایمانیاں ۔ :roll: :p
ماورہ نے سب سے پہلے میرا نام لکھا مطلب زیادہ حصہ میرا نکلتا ہے ۔ :p
او ر میں نے ہی تو سب کچھ کیا ہے ۔ آپ سب تو بس دکھاوے ہیں ۔ :D
باجو، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میں آپ کو ایک اور کارڈ دے دیتی ہوں۔ :wink:
یہ تو نیا انکشاف ہوا کہ آپ نے سب کچھ کیا اور باقی دکھاوا تھا۔ ویسے سچ سچ بتائیں یہ آئیڈیا کس کا تھا؟؟؟ :D
 
تیشہ

محفلین
میرا ۔ :wink:

پوچھ لو چھوٹے بھیا سے ، بڑے بھیا س ے اور زیک سے بھی پوچھ لو ۔ ان سب کو میں نے یہ آئیڈیا دیا تھا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:wink: لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات :wink: :D
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے :lol: :wink:
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم 8)
 
تفسیر

محفلین
اپڈیٹ: ایک گھنٹہ اور پانچ منٹ پہلےکی رپورٹ

کھلی بے ایمانیاں ۔
کیپٹن باجو کا اوپن اردو محفل میں بیان

نمائندہ خاص تفسیر

اسلو۔ آج اوپن کورٹ میں کیپٹن باجو نے بڑے بھیا پر یہ الزام لگایا ہے کہ فلم “اسلو سے پیار کے ساتھ“ انکی اپنی تخلیق ہے۔ انہوں نے بڑے بھیا کوچیلنج کیاہے۔
“ اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم

ان کا کہنا ہے۔ کہ ماوراء سے مبارک باد کی وہ سب سے زیادہ حق دار ہیں۔
بڑے بھیا پرالزام لگاتے ہوے انہوں نے کہا۔

“ کھلی بے ایمانیاں ۔ ماورہ نے سب سے پہلے میرا نام لکھا مطلب زیادہ حصہ میرا نکلتا ہے ۔ اور میں نے ہی تو سب کچھ کیا ہے ۔ آپ سب تو بس دکھاوے ہیں ۔

انہوں نے اپنے لیے ان گواہوں کے نام پیش کیئے۔
“پوچھ لو چھوٹے بھیا سے ، بڑے بھیا سے اور زیک سے بھی پوچھ لو ۔ ان سب کو میں نے یہ آئیڈیا دیا تھا“ ۔

اپنی بات کے ثبوت میں انہوں نے یہ دلائیل پیشں کیے۔
“لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات “

ہمارا لاس انجیلس کا نمائیدہ بڑے بھیا سےمیں ملا۔ دوران گفتگو انہوں نے کیپٹن باجو کے بیان کے اس حصہ کی طرف ہماری توجہ دلائ اور بڑے بھیا نے کہا آپ اس سے کیا مطلب نکالتے ہیں۔

“بڑے بھیا ، میری کیوں نہیں یاد آپکو ؟“

“بات دراصل یہ ہے کہ جب اس فلم کی پلاننگ ہوئ تو کیپٹن باجو کو سب سے بڑی ذمہ داری دئ گئی ۔ ان کو مشہور آرٹسٹ ماوراء کو فلم کے افتتاح میں لانا تھا۔ ماوراء جب آئیں تو وہ اپنا چشمہ گھر بھول آئیں۔ماوراء کا چشمہ لانے کے بجائے پتہ ہے انہوں نے کیا، کیا؟
ہمارے نمائیدہ نے پوچھا۔“ کیپٹن باجو نے کیا کیا؟۔“
“مجھے کلاس جانا ہے دیر ہورہی ۔“ وہ یہ کہہ کر بائسیکل پر بھاگ لیں۔
:chalo:

“تب آپ نے کیا کیا“۔ ہمارے نمائیدہ نے پوچھا۔
میں نے وہی کیا کو سب بھائیوں کو کرنا چاہیے۔ بہرحال گھڑے مردے کیا اکھاڑ نا۔
ماوراء بہت فراخ دل ہیں اور انہوں نے اردو محفل میں اعلان کردیا ہے کہ
“باجو، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میں آپ کو ایک اور کارڈ دے دیتی ہوں“۔
:D :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:wink: لو بڑے بھیا کے پاس اب بولنے کو کچھ ہوا تو بتائے گے نا کیسی بات :wink: :D
اصل میں ان سب کو کچھ پتا نہیں چل رہا تھا کہ کیا ایسا کیا جائے کہ ماورہ کو سرپرائیز دیا جائے بڑے بھیا تو مجھے سے مشورے لے لے کر یہاں تک پہنچے :lol: :wink:
یہ جو راز وٹاز سب کچھ میں نے ہی تو تیار کیا پھر مجھے بڑے بھیا پر رحم آگیا تو یہ سب بنا بنایا میں نے انکو دے دیا کہ آپ میری طرف سے بھلے سب کچھ اپنا نام لگا کر ماورہ کو دے دیں ۔ نو پرابلم 8)
لیکن باجو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ کو بھیا پر رحم آیا کیوں؟ :lol:
 
حجاب

محفلین
محفل پر پہلی سالگرہ مبارک ہو ماوراء۔
میں بھی شامل تھی تمہارے اس سرپرائز میں ، مجھے بھی سب کے ساتھ ایک ہی ٹائم پر آنا تھا وِش کرنے کے لیئے ، میں نے قیصرانی کو کہا تھا کہ مجھے ذپ میں ٹائم بتادیں میں 4 فروری کو 2 بجے رات تک لاگ اِن رہی تھی مجھے ٹائم نہیں بتایا اور 5 کو یہ تھریڈ اوپن کر دیا تفسیر صاحب نے :cry:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:

aww۔۔۔چلو تم رو نہ۔۔ قیصرانی کی عادت ہے کوئی کام ٹھیک سے نہیں کرتے۔ میں ابھی اس سے پوچھتی ہوں۔ تم چپ کر جاؤ
273_smileyboern03_1.gif
میرے لیے یہی بہت تھا کہ تم اس سرپرائز میں شامل تھی۔
کہاں ہیں قیصرانی۔۔
273_shikari_1.gif

اور ہاں مبارک دینے کا شکریہ۔
 
ماوراء فائرنگ ذرا دیکھ کر کرو کوئی پھڑک گیا تو فکر نہ کرنا ویسے میں بچا لوں گی :p
 
ہائے کسے بچاؤ گی۔۔پھڑکنے والے کو یا پھڑکانے والے کو۔۔ :?:
273_5_1.gif
 
حجاب

محفلین
تم کو بچاؤں گی بس کچھ دن کے لیئے اندر جاؤ گی :wink: پھر باہر :p
مذاق کر رہی ہوں میں کہیں قیصرانی ناراض نہ ہو جائیں کہ ۔۔۔۔۔۔ :p
 
ماوراء

محفلین
aww۔۔۔ کیسی دوست ہو۔۔اندر جانے کے بعد مدد کے لیے آؤ گی۔جاؤ میں تم سے بات نہیں کرتی۔ قیصرانی کا بڑا خیال ہے تمھیں۔ :cry:
اور ہاں قیصرانی نے کیوں ناراض ہونا ہے۔ غلطی بھی تو ان کی ہے نا۔ اور ویسے بھی بعد میں ناراضگی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تب تک تو پھڑک گئے ہوں گے نا۔ :lol:
 
حجاب

محفلین
ماوراء تم سمجھی نہیں ہو میں نے کہا کہ تمہاری فائرنگ سے کوئی پھڑک گیا تو بچا لوں گی اب تم کوئی بندہ مارو تو کچھ دن کے تو جاؤ گی ناں :wink:
قیصرانی کا اس لیئے لکھا کہ کہیں قیصرانی یہ نہ سمجھ لیں کہ میں نے کہا کہ فائرنگ کرو اور قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :p
 
Top