ماوراء نے کہا:بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ باجو۔بوچھی نے کہا:سالگرہ مبارک ہو بہت بہت بہت سی ،
مجھے کلاس جانا دیر ہورہی ۔ باقی بعد میں آکر ٹھیک سے ٹھیک ٹھاک مبارکباد دیتی ہوں ،
ٹھیک ؟
لیکن سچ پوچھیں تو مجھے یقین نہیں آ رہا کہ کیا آپ بھی کوئی بات چھپا سکتی ہیں۔؟
اب سمجھ میں آئی۔۔۔اس دن قیصرانی کسی تھریڈ میں sshhh کہہ کر اس بات سے منع کر رہے تھے۔
جو بات چھپانے والی ہو چھپا جاتی ہوں مشکل سہی ۔ پر اب اتنی بھی پیٹ کی ہلکی نہیں سو اسی لئیے نہیں بتایا کہ بتا دیا تو سرپرائیز کا سیتاناس ہوجائے گا بڑے بھیا نے دیکھو تو کتنا خوبصورت بنایا ۔