مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نہیں۔ ابھی مجھے اپنے دشمنوں میں اضافہ بالکل نہیں کرنا۔ آپ کے ارادے خطرناک لگ رہے ہیں۔ :wink:

دشمنوں میں اضافہ کیا نہیں جاتا ، اضافہ ہوجاتا ہے ۔ :wink:
ویسے میرے ارادے خطرناک تو نہیں ۔۔۔ میں تو بس خبردار کر رہا ہوں ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

فکر نہ کریں اس کی نوبت نہیں آئے گی۔ ہم تو دشمنوں کو بھی اپنا دوست بنا لیتے ہیں۔ :wink:
 
تیشہ

تبھی تو غلط ہوتا ہے ۔ :D :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نہیں ہسننا منع نہیں ۔ ہنسو ۔ :p
مگر رات کیوں زیادہ ہنسی آئی ۔؟ بتاؤ بتاؤ ۔ :wink:

باجو اس نے آئینہ زیادہ دیر تک دیکھ لیا ہو گا۔ :wink:
آئینہ دیکھ کر میں صرف مسکراتی ہوں۔
273_5_1.gif

huh huh۔ :twisted:

مسکراتی ہوئی کیسی لگتی ہو ؟ ذرا ہمیں بھی تو بتاؤ :p 8)
 
اپنا خیال بتاؤں یا جو دوسروں کا خیال ہے؟؟
 
ماوراء

محفلین
lol۔ جس چیز کو اللہ نے بنایا اس میں جھوٹ کیسا بولنا۔ :)

لیکن سچ پوچھیں تو میں اپنا خیال آپ کو بتا نہیں سکتی۔ کیونکہ بہت افسوس کے ساتھ کہ میں اپنے آپ کو مسکراتے ہوئے دیکھ نہیں سکتی۔ اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی مسکراہٹ دیکھتی ہی نہیں۔ بس اتنا ہی دیکھتی ہوں کہ میک اپ تو درست ہوا ہے نا۔ :p

ویسے میرا خیال ہے لوگ ہمارا آئینہ ہوتے ہیں۔ اور آج تک کسی نے میری مسکراہٹ کو برا نہیں کہا۔ بلکہ مجھے یاد ہے کہ چند بار تعریف بھی ہوئی ہے۔
273_smile_1.gif

ویسے امًی کو میری ہنسی سے بہت کوفت ہے۔ کیونکہ میں اصل میں مسکراتی کم اور ہنستی زیادہ ہوں۔ اور اچھے قہقے لگا کر۔ :p :lol:

امید ہے باجو، کہ میری مسکراہٹ کے بارے میں وضاحت ہو گئی ہو گی۔ اب کیا کریں گی یہ سب معلوم کر کے؟):lol:

ظفری، کوئی چوٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
مجھے پتا تھا تم جو بولوں گی سچ ہی بولوں گی :D بلکل میرے جیسا ۔ :p

امی کو کوفت کاہے کی ہوتی ؟ ہاں ویسے ہنستے تو میں بھی فون پر سنتتی ہی رہتی ہوں پر اچھا ہنستی ہو ۔ کوفت کیوکر ؟
 
ماوراء

محفلین
باجو اصل میں میں ہنستی بہت اونچا ہوں۔ کہ سارے محلے کو آواز جاتی ہے۔ فون پر تو میں کچھ سنجیدہ ہو کر ہی بات کرتی ہوں۔ لیکن دوستوں یا گھر میں ہوں تو دیکھنے والی ہوتی ہوں۔:p۔ امی کہتی رہتی ہیں کہ “ اک تے اسکی(اسکی کی پنجابی کیا ہوتی ہے؟ :?) ہنسی توں میں بڑی تنگ آں۔“ :p صرف مسکراہٹ پر میرا گزارا نہیں۔
273_hehe_1.gif
 
تیشہ

محفلین
اسکی کی پنجابی ہوتی ہے ۔ اَ یدی ۔ اور ہنسی کی ہاسا ۔ :p
مجھے تو خوشی ہے تمھاری پنجابی سن سن کر ۔ بہت عمدہ بولنے لکھنے لگ گئی ہو ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
ہاسا عجیب سا لگ رہا ہے۔:p

پاکستان گئی تو جو بڑے تھے وہ زیادہ پنجابی ہی بولتے ہیں۔ اور مجھے بولنے کی عادت نہیں تھی۔ میں نے پنجابی بولنے کی کوشش کی اور عین جملے کے درمیان یا آخر میں آ کر رک جاتی۔lol۔ خیر۔۔۔دو مہینے کافی کوشش کی بولنے کی۔ اب قدرے بہتر ہے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر صبر کر لیتے ہیں کہ

۔۔۔۔ آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ظفری بھائی ایک بات ہے کہ ماوراء ہے بہت اچھی۔ کچھ بھی کہہ لیں، مجال ہے برا مان جائے، ہر بات ہنس کر ٹال دیتی ہے۔

اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے۔
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری، کوئی چوٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ :wink:

میں نے چوٹ کب کی ہے ۔۔ تم ہی نے تو کہا تھا کہ ظفری ۔۔۔ اب تو پتا نہیں لگتا کہ میں آئینہ دیکھ کر صبر کرتی ہوں یا آئینہ مجھے دیکھ کر صبر کرتا ہے ۔ :wink:
icon17.gif
جائیں ٹھیک ہے۔ میں آپ سے بات نہیں کر رہی۔ :(
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں۔ ابھی مجھے اپنے دشمنوں میں اضافہ بالکل نہیں کرنا۔ آپ کے ارادے خطرناک لگ رہے ہیں۔ :wink:

دشمنوں میں اضافہ کیا نہیں جاتا ، اضافہ ہوجاتا ہے ۔ :wink:
ویسے میرے ارادے خطرناک تو نہیں ۔۔۔ میں تو بس خبردار کر رہا ہوں ۔ :D
فکر نہ کریں اس کی نوبت نہیں آئے گی۔ ہم تو دشمنوں کو بھی اپنا دوست بنا لیتے ہیں۔ :wink:

تبھی تو غلط ہوتا ہے ۔ :D :D

مجھے سیدھی سادی زندگی بالکل اچھی نہیں لگتی۔ کچھ غلط بھی کرنا چاہیے۔ :p

کچھ اس طرح سے وفا کی مثال دیتا ہوں
سوال کرتا ہے کوئی تو ٹال دیتا ہوں
اسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا
میں جس کے پاؤں کا کانٹا نکال دیتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر صبر کر لیتے ہیں کہ

۔۔۔۔ آ عندلیب مل کر کریں آہ و زاریاں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے ظفری بھائی ایک بات ہے کہ ماوراء ہے بہت اچھی۔ کچھ بھی کہہ لیں، مجال ہے برا مان جائے، ہر بات ہنس کر ٹال دیتی ہے۔

اللہ اسے ہمیشہ خوش رکھے۔

آمین آمین۔۔اللہ اسے بھی بہت خوش رکھے جس نے مجھے خوش رہنے کی دعا دی۔ :D

شمشاد بھائی، اب اتنی بھی اچھی نہیں ہوں۔ :roll:
 
Top