مبارکباد اردو محفل میں ماوراء کی پہلی سالگرہ

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جائیں ٹھیک ہے۔ میں آپ سے بات نہیں کر رہی۔ :(

سوری اب کسی کو کچھ نہیں بتایا کروں گا ۔
(fool).gif
آپ میرے بارے میں جانتے ہی کیا ہیں۔ جو کسی کو کچھ نہیں بتایا کریں گے۔huh۔
(fool).gif
 
ماہ وش

محفلین
مزاق نہیں میرے خیال میں‌تو چیٹنگ ہو رہی تھی فورم پر ،، ویسے یہ محفل نیٹ‌کا واحد فورم ہے جہاں ٹھریڈز میں چیٹنگ ہوتی ہے اور چیٹ‌ روم میں کوئی جھانکتا بھی نہیں‌ہے ۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
بی بی آج اتوار ہے اور وہ کہیں چھٹی منا رہے ہوں گے۔ کوئی 4 ایک گھنٹے پہلے آئے تھے، بڑی اداس اداس شاعری کر کے گئے ہیں، کچھ اس قسم کی بھی تھی کہ خالی گھر میں کوئی انتظار کرنے والا تو ہے نہیں تو پھر گھر پہ رہ کر کیا کریں، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی، میں نے بلایا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آتے ہیں کہ نہیں۔ چھٹی کس کے ساتھ منا رہے ہیں۔ نیٹ پر ہی چھٹی مناتے ہوں گے۔ اداس شاعری تو ان کا حصہ بن گئی ہے۔ اب ہم کیا کر سکتے ہیں۔ لیکن آپ اگر یہیں ہیں تو مل کر سب کی اداسی دور کر دیتے ہیں نا۔ :p :lol:
 
ظفری

لو ہم آگئے ۔۔ بس اب یہ نہیں کہنا کہ آدم بُو آدم بُو ۔۔۔ :D
 
273_O_nahi_1.gif
آپ کہاں سے نکل آئے؟ آدم بو نہیں تو ٹیلی پیتھی۔۔۔۔نہیں نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔
273_sofa_1.gif
273_pata_nahi_1.gif
 
ظفری

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
مزاق نہیں میرے خیال میں‌تو چیٹنگ ہو رہی تھی فورم پر ،، ویسے یہ محفل نیٹ‌کا واحد فورم ہے جہاں ٹھریڈز میں چیٹنگ ہوتی ہے اور چیٹ‌ روم میں کوئی جھانکتا بھی نہیں‌ہے ۔۔ :wink:

شاہد خاں ۔۔ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے کہ یہاں‌ جھانکتا کوئی نہیں ہے ۔ اب تم نے بھی یہاں جھانکا نا‌ اور نہ صرف جھانکا بلکہ دل کے بھبکُولے بھی اٹھے تمہارے دل سے ۔۔۔ اور کچھ کہہ بھی گئے ۔ :wink: ۔۔۔ تم کیا سمجھ رہے تھے کہ ۔۔

دریچہ ، بےصدا کوئی نہیں ہے
اگرچہ ، بولتا کوئی نہیں ہے

، :lol:
 
Top