ماہی احمد
لائبریرین
پیپلیز*جیلس پیپل ۔۔
پیپل حضرات ہوتے ہیں...
پیپلیز*جیلس پیپل ۔۔
کم کم آنے کا سبب وقت کی کمی ہے لاریب ورنہ اردو محفل ایسی محفل نہیں جہاں کم کم آیا جائے-وعلیکم السلام!! ہم بخیر ہیں عینی بہنا!! آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل میں؟؟
آپ جیسے مناسب سمجھیں ۔۔۔پیپلیز*
پیپل حضرات ہوتے ہیں...
میں الحمد اللہ خیریت سے ہوں ۔ آج کل کچھ مصروفیات ہیں ، جیسے ہی فارغ ہوئی میں جوائن کرو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید تو اب باسی ہوگئی ہےصاحبِ دھاگہ نور سعدیہ شیخ بہنا کی خیریت مطلوب ہے۔ کافی دن سے اس دھاگے کا رخ نہیں کیا آپ نے
عید کا آپس کی گپ شپ سے تو کوئی تعلق نہیں ہے نا۔میں الحمد اللہ خیریت سے ہوں ۔ آج کل کچھ مصروفیات ہیں ، جیسے ہی فارغ ہوئی میں جوائن کرو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عید تو اب باسی ہوگئی ہے
ہم بھی کھیلا کرتے تھے مگر میں اب تک سمجھ نہیں پائی ہوں کہ تھپڑ تو چہرے پر پڑتے ہیں تو اس میں تھپڑ ہاتھوں پر کیوں۔۔۔ارے واہ یہ تو بہت پیاری سی پری ہے
مجھے یہ تصویر دیکھ کر وہ کھیل یاد آ گیا، شاید آپ نے بھی کھیلا ہو بچپن میں
نیلی پری آنا
چھپ چھپ کے آنا
دو تھپڑ لگا کر
واپس چلی جانا
نہ ہنسنا نہ مسکرانا
پیچھے مڑ کے دو تالیاں بجانا...
آں ہاں۔۔۔۔ارے اچھا!!
ہاہاہاہا!! یہ مراسلے کے آخر میں اسمائیلی دیکھ کے ہمیں بہت ہنسی آ رہی ہے۔
بدلہ تو برابر ہونا چاہیئے نا۔۔۔۔تو۔۔۔بس نور خالہ اور شزہ خالہ کا ہی قصور ہے سارا.... اب ہم بدلہ کیسے لیں بھلا؟
الحمداللہ۔۔۔الحمد اللہ شزہ بالکل ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام۔ الحمداللہالسلام علیکم!! کیسے ہیں سب لوگ؟؟
اور میں نے فرینچ فرائز کڑاہی میں بنائی تھیں۔۔۔ارے زبردست. میں نے بھی مٹن کڑاہی بنائی تھی
وعلیکم السلام الحمدللہ ٹھیک، آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم ! کیا حال احوال هیں سب کے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ☺
الحمداللہکیا حال احوال ہیں سب کے ☺
آپ دونوں کا معلوم نہیں۔ مجھے بہت بہت مزا آ رہا ہے۔۔۔۔اللہ اللہ!!! شرم تم کو مگر نہیں آتی!!
بہن ہم سے زیادہ تو آپ کو مزا آ رہا ہے چھیڑنے میں۔ چسکے بھی خود کے ہی۔ اور الزام ہم پر۔۔ چہ خوب
بھیا ہم آپ مردوں کے گروپ میں آتے ہیں کیا جو آپ آ گئے یہاں؟؟؟جیلس پیپل ۔۔