لاریب مرزا
محفلین
آئی پنسل اور لائٹ پنک سی لپ اسٹکآپ کیا کچھ استعمال کرتی ہیں جناب؟
نوٹ:: یہ فنکشنز کا بتا رہے ہیں۔
آئی پنسل اور لائٹ پنک سی لپ اسٹکآپ کیا کچھ استعمال کرتی ہیں جناب؟
ہاہاہاہا۔۔ آوازیں نکال نکال چائے پینا بہت برا لگتا ہے۔ لیکن کچھ چائے کے شوقین عادت کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں۔
کوئی ہے چائے کا شیدائی؟
بالکل بھی نہیںہاہاہاہا۔۔ آوازیں نکال نکال چائے پینا بہت برا لگتا ہے۔ لیکن کچھ چائے کے شوقین عادت کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں۔
آپ تو نہیں ایسے چائے پیتیں؟؟
Just for special occasionsلپ گلوس یا لپ اسٹک نہیں استعمال کرتیں آپ؟؟
اب ان دونوں گرافکس کو سمجھا بھی دو مجھ نالائق کو۔میرے خیال زیادہ اسکول کی جانب ہے ، بہت اچھا کیا کہ شئیر کیا ۔ سرمایہ ہوتا تو میں شروع کرچکی ہوتی اس پر کام بھی ۔ سیاحت ہر بزنس کی ضرورت ہے ۔ میرے خیال میں کوئی بھی اچھی بزنس گرل یا وومن تب ہوسکتی ہے جب اسکو ڈیموگزافکس پلس سائکوگرافکس پر عبور حاصل ہو ، اس کے ساتھ اس کی پی آر بہت اچھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورک آؤٹ کے بارے کوئی تفصیل تو بتاؤ؟ مینجمنٹ میں کرسکتی ہوں اسکول کی ،میرے پاس تجربہ ہے ۔ ایونٹ کونسا تھا یعنی کس خیال ہر تھا ؟ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ملتان بلانا زیادہ پسند کروں گی
ورک آؤٹ تو میں نے راولپنڈی کے حساب سے کی تھی۔میرے خیال زیادہ اسکول کی جانب ہے ، بہت اچھا کیا کہ شئیر کیا ۔ سرمایہ ہوتا تو میں شروع کرچکی ہوتی اس پر کام بھی ۔ سیاحت ہر بزنس کی ضرورت ہے ۔ میرے خیال میں کوئی بھی اچھی بزنس گرل یا وومن تب ہوسکتی ہے جب اسکو ڈیموگزافکس پلس سائکوگرافکس پر عبور حاصل ہو ، اس کے ساتھ اس کی پی آر بہت اچھی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورک آؤٹ کے بارے کوئی تفصیل تو بتاؤ؟ مینجمنٹ میں کرسکتی ہوں اسکول کی ،میرے پاس تجربہ ہے ۔ ایونٹ کونسا تھا یعنی کس خیال ہر تھا ؟ دل کو دل سے راہ ہوتی ہے ملتان بلانا زیادہ پسند کروں گی
آپی جان علم بنا عمل اور عمل بنا علم وبال ہیں۔میں حجاب کو اسلامی نظریے سے رد کر ہی نہیں سکتی ۔ اس کی معاشرتی اور نفیساتی وجوہات ہیں ۔ اسلام تو معاشرت کا دین ، نفیساتی تعمیر کا مذہب ہے ۔ میں ایک مثال دیتی ہوں ۔۔
ایک عورت مکمل پردے ہیں ، یہاں تک کہ آپ اس کے ہاتھ بھی پردے یا حجاب میں پاتے ہیں ۔ لیکن وہی عورت معاشرے تباہ کر رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حجاب اس کا باطن ہے تو ظاہر کا حجاب معاشرہ بچا نہیں رہا ہے ، باطن کا حجاب ظاہر پر پردہ رکھ سکتا ہے مگر باطن برائیاں ایسے فتنے کا سبب بنتی ہیں ۔میں حجاب کی شدت سے مخالف ہوں ، جسکی وجہ میں نے یہی دیکھی ہے ایسی خواتین ایک طرف روزے دار ، تہجد گزار ، نمازی ، با پردہ ہیں ۔ان کی صفات ظاہر پر جاتے معاشرہ بیان کر رہا ہے ۔ ان کا ایک اچھا کردار بن رہا ہے ،مگر وہی عورت زنا ، فحش کاموں میں مصروف رہی تو کیا کیا جائے ! ایک آدمی بالکل اسی طرح داڑھی رکھتا ہے ، حجاب اور داڑھی ، ایک معاشرتی تقوی ، زاہدہ یا زاہد کی پیروی کردی گئی ۔مگر وہی بندہ یا مولوی ایسے ایسے کام کرتا ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگایا جائے تو کیا داڑھی اچھی ہے ؟
یہ حجاب ، داڑھی معاشرے کی منافقت کا نشان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی مجھے بھی بہت اچھا لگاایسا ہر گز نہیں محسوس کیا ۔مجھے بات کرتے بہت اچھا لگا
چاند رات مبارک!!عید مبارک کڑیو چڑیو
اب بتاو سب کیا کیا مصروفیت ہو گی آج رات کی؟
میں نے تو شیر خرمہ بنا کر رکھنا ہے اور پیاز وغیرہ کاٹ کر رکھ لینے ہیں تاکہ کل آسانی ہو
اور فاطمہ کو تیار کرنا ہے
بہنا آپ تصویر کا ایک رخ دیکھ رہی ہوکیا کبھی آپ نے سنا نہیں کہ نقاب پوش خواتین زیادہ بدنام ہوتی ہیں ۔ آپ کو ایک بات بتاؤں ،اگر آپ برقع جو کہ ایک حجاب پہنو تو لوگ آپ کو ×××××× سمجھتے ہیں ۔ ایسی خواتین کی پہچان برقع ہی کیا کرتا ہے۔ کیا سب کچھ معاشرے میں الٹا نہیں ہوگیا ؟
اسلام آباد میں کس جگہ سے؟؟؟ آپی میں بھی آپ کے پڑوس میں ہی ہوں۔ راولپنڈیویسے تو اسلام آباد پاکستان سے ہوں لیکن اس وقت ریاض، سعودیہ میں ہوں
دلچسپہم نے سوچا ہے کہ ایک لڑی ایسی ہونی چاہیے جہاں پر محفل کی لڑکیوں کو کو یکجا کیا جاسکے ۔ بات کرنے کے لیے ، کچھ پوچھنے کے لیے ادھر ادھر لڑیاں گرد نہیں کرنی پڑی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں پر فیشن ، آرٹ ، ادب ، بات چیت ، معاشرے یا کسی بھی چیز پر بات کی جاسکتی ہے ۔ اس لڑی کو شروع کرنے کا مقصد وہ لڑکیاں جو صرف لڑکیوں سے ہی بات کرنا پسند کرتی ہیں ، یہاں دھاگے میں بآسانی شریک ہوسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔میں جن لڑکیوں کو جانتی ہوں ان کو یہاں پہ ٹیگ کر رہی ہوں
محترمہ جاسمن ناعمہ عزیز عائشہ عزیز لاریب مرزا ، حمیرا عدنان ، ہادیہ عندلیب ماہی احمد مقدس قراۃ العین عروہ خان فرحت کیانی ملائکہ شزہ مغل مریم افتخار سیدہ شگفتہ سارہ خان غدیر زھرا
فوزیہ رباب
اس کے علاوہ خواتین کوئی ہیں تو ان کو بھی ٹیگ کردیجئے
نوٹ: اس لڑی میں صنفِ نازک کے علاوہ کسی کو بھی کمنٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے !
خیر مبارک لڑکیعید مبارک لڑکیو!!