شزہ مغل
محفلین
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ایان پہلے سے کافی بہتر ہے ایک ماہ کے لیے پلستر کر دیا ہے ٹانگ پر.
عید نماز کو بھی نہیں جا سکی آیان کی وجہ سے
اللہ صحت کاملہ عطا فرمائے۔ایان پہلے سے کافی بہتر ہے ایک ماہ کے لیے پلستر کر دیا ہے ٹانگ پر.
عید نماز کو بھی نہیں جا سکی آیان کی وجہ سے
فاطمہ کو اس کی خالہ نور سعدیہ شیخ اور شزہ مغل نے بہت یاد کیا اس لیے چھینکیں مار مار کر زکام ہو گیا۔ اب پکڑ لو نور خالہ کو۔ نی نور خالہ فاطمہ کا ذکر چھیڑتی نہ شزہ خالہ کو فاطمہ پر پیار آتا اور نہ ننھی پری کو زکام ہوتا۔۔۔وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک. آپ سناو مقدس کیسی گزری عید ڈریس کی پکچر تو دکھائی ہی نہیں.
وعلیکم السلام! الحمدللہ ٹھیک!
عید کیسی گزرنی تھی، فاطمہ کو زکام ہو گیا... بس اسی کی دیکھ بھال میں دن گزر گیا. آپ سنائیں.
کتنے لکی ہو آپ لوگ۔ ہماری تو سہیلیاں ہی نہیں ایسی کہ جو آئیں یا ہم جائیں۔ اب نور سعدیہ شیخ کو دیکھ لو۔ ملتان بیٹھی ہوئی ہیںہم چھوٹے بھی ہیں اور بڑے بھی۔ ابو جان اور بڑے بھائی، بھابیاں عیدی دیتے ہیں۔ اور ہم سے چھوٹے والے بھائی زبردستی وصول کرتے ہیں۔
عید کے پہلے دن تو بہت مصروفیت رہی۔ خاندان کے سبھی افراد آتے جاتے رہے۔ دوسرے دن فراغت تھی۔ کیونکہ اس دفعہ ہماری دو سہیلیاں شہر سے باہر عید کرنے گئی ہیں اس لیے کہیں جانے کا پروگرام نہ بن سکا۔ ملتوی ہو گیا ہے۔
اب آپ بتائیں کہ کیا کچھ کیا عید والے دن؟؟
شدید غیر متفق!!وعلیکم السلام۔ عید تو مرد حضرات کی ہوتی ہے۔ ہم تو بس کام والی ماسی بن کر کام ہی کرتے رہتے ہیں۔
آپ کا شکریہ!!خیر مبارک۔ چھوٹی چڑیا کو ڈھیروں دعائیں اور پیار شزہ خالہ کی جانب سے
مہندی بھابھی نے لگائی تھی۔۔ مجھے تو بہت شوق ہے ہاتھوں پاوں پر مہندی لگوانے کا لیکن طلحہ کہ وجہ سے بس ایک ہی ہاتھ پر لگوائی تھیمہندی لگائی یا لگوائی؟
So sadمہندی بھابھی نے لگائی تھی۔۔ مجھے تو بہت شوق ہے ہاتھوں پاوں پر مہندی لگوانے کا لیکن طلحہ کہ وجہ سے بس ایک ہی ہاتھ پر لگوائی تھی
سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت!! ہم بے حد مصروف تھے۔ایک سوال جانے کب سے ذہن میں اودھم مچا رہا ہے۔ میں اسے باہر آنے سے روک رہی تھی مگر اب لگتا ہے کہ اسے باہر نکال ہی دوں ایسا نہ ہو کہ ذہن کا دال چاول مکس ہو کر کھچڑی بن جائے۔
سوال یہ ہے کہ محفل پر جو خواتین ہیں ان میں سے کون کون مہندی لگوا چکی ہیں سپیشل نام کی؟؟؟ کس کس نے صرف انگوٹھی ہی پہنی ہے ابھی؟؟؟ اور کون کون سی شہزادیوں کے شہزادے ابھی راہ میں ہیں؟؟؟
" امید ہے تمام خواتین سمجھ چکی ہوں گی۔"
میں نے اس بار اپنے سٹائل کی مہندی نہیں لگائی۔ بہن نے دونوں ہاتھوں کی پشت پر لگا دی تھیمہندی بھابھی نے لگائی تھی۔۔ مجھے تو بہت شوق ہے ہاتھوں پاوں پر مہندی لگوانے کا لیکن طلحہ کہ وجہ سے بس ایک ہی ہاتھ پر لگوائی تھی
ہم تو ڈر رہے تھے کہکہیں کوئی محترمہ ہمارے کان نہ سرخ کر دیں۔سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے پر معذرت!! ہم بے حد مصروف تھے۔
ارے اتنا اچھا سوال کیونکر ذہن میں رکھا اتنے وقت سے؟؟؟
کسی بھلے مانس کی اچھی قسمت ہے کہ ابھی ہم سے پالا نہیں پڑا۔
ارے سیڈ کوئی نہیں۔۔۔ مدرہوڈ کا بھی اپنا مزہ ہے
لاریب مرزا آپی آپ کی صحبت میں میں بھی "ہم" پر آ گئی۔ہم تو ڈر رہے تھے کہکہیں کوئی محترمہ ہمارے کان نہ سرخ کر دیں۔
میں نے بھی ایک ہاتھ کی پشت پر ہی لگوائی تھی۔۔ اس منتھ کے اینڈ پر کزن کی شادی ہے تو میں نے ہاتھ پاوں دونوں ہی بھروانے ہیںمیں نے اس بار اپنے سٹائل کی مہندی نہیں لگائی۔ بہن نے دونوں ہاتھوں کی پشت پر لگا دی تھی
میں بھی سوچ رہی ہوں کہ اپنے سٹائل کی مہندی لگا ہی لوں۔ یہ مہندی ویسے بھی برتن دھو دھو کر مٹ گئی ہے۔ بس کچھ آثار باقی رہ گئے ہیںمیں نے بھی ایک ہاتھ کی پشت پر ہی لگوائی تھی۔۔ اس منتھ کے اینڈ پر کزن کی شادی ہے تو میں نے ہاتھ پاوں دونوں ہی بھروانے ہیں
ضرور لگاو۔۔ تیمور کو مہندی کی اسمیل اچھی نہیں لگتی۔۔ اس لیے میں نے لگانی کچھ کم کر دی ہے لیکن لگاتی ضرور ہوں۔۔ اب کی بار تو میں نے وارن کر دیا ہے کہ خبردار جو مجھے منع کیا تو۔۔۔میں بھی سوچ رہی ہوں کہ اپنے سٹائل کی مہندی لگا ہی لوں۔ یہ مہندی ویسے بھی برتن دھو دھو کر مٹ گئی ہے۔ بس کچھ آثار باقی رہ گئے ہیں
آپ کے کان کیوں لال کریں گے؟؟ ہاں البتہ اپنے گالوں کی سرخی کا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ہم تو ڈر رہے تھے کہکہیں کوئی محترمہ ہمارے کان نہ سرخ کر دیں۔
میں نے بھی بس ایک ہاتھ پر لگائی تھی اسی وجہ سے... اور جلدی سے دھونی بھی پڑ گئیمہندی بھابھی نے لگائی تھی۔۔ مجھے تو بہت شوق ہے ہاتھوں پاوں پر مہندی لگوانے کا لیکن طلحہ کہ وجہ سے بس ایک ہی ہاتھ پر لگوائی تھی