شزہ مغل
محفلین
میں بھی بیکراری سے انہیں ڈھونڈ رہی ہوں۔۔۔۔صاحبِ دھاگہ نور سعدیہ شیخ بہنا کی خیریت مطلوب ہے۔ کافی دن سے اس دھاگے کا رخ نہیں کیا آپ نے
میں بھی بیکراری سے انہیں ڈھونڈ رہی ہوں۔۔۔۔صاحبِ دھاگہ نور سعدیہ شیخ بہنا کی خیریت مطلوب ہے۔ کافی دن سے اس دھاگے کا رخ نہیں کیا آپ نے
وعلیکم السلام۔ الحمداللہالسلام علیکم ! کیا حال احوال هیں سب کے؟
سدا خوش و خرم اور کامیاب رهئیے شزه !!!!!وعلیکم السلام۔ الحمداللہ
شکریہسدا خوش و خرم اور کامیاب رهئیے شزه !!!!!
"بیکراری" سے ڈھونڈ رہی ہیں اسی لیے نہیں مل رہیں وہ، "بیقراری" سے ڈھونڈیں شاید بات بن جائے۔میں بھی بیکراری سے انہیں ڈھونڈ رہی ہوں۔۔۔۔
ویلکم بہنابہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی آپ کی محفل میں شرکت کرنا چاہوں گی
بہت شکریہ سسویلکم بہنا
جی ضرور!! کیسی ہیں آپ؟؟بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی آپ کی محفل میں شرکت کرنا چاہوں گی
وعلیکم السلام!! الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟؟السلام علیکم! کیا حال ہیں؟ بہنو دوستو؟
الحمد اللہوعلیکم السلام!! الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟؟
میں بالکل ٹھیک مزے میں ۔۔ آپ سنائیںجی ضرور!! کیسی ہیں آپ؟؟
چھٹیاں چل رہی ہیں آج کل تو آپ کیا کرتی ہیں؟؟ پڑھ رہی ہیں یا پڑھ چکیں؟؟میں بالکل ٹھیک مزے میں ۔۔ آپ سنائیں
کیا چل رہا ہے
میں پڑھ بھی رہی اور پڑھا بھی رہیچھٹیاں چل رہی ہیں آج کل تو آپ کیا کرتی ہیں؟؟ پڑھ رہی ہیں یا پڑھ چکیں؟؟
بہت اچھے!!میں پڑھ بھی رہی اور پڑھا بھی رہی
میری بھی چھٹیاں ہیں
اسی لیے تو مزے میں ہوں
وعلیکم السلام ہادیہ کیسی ہو؟ ہم تو احمدللہ بالکل ٹھیک ہیںالسلام علیکم! کیا حال ہیں؟ بہنو دوستو؟
یہ محفل سب کے لئیے کھلی ہے، آئیے تشریف رکھئیے، کچھ اپنا تعارف کروایےبہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے میں بھی آپ کی محفل میں شرکت کرنا چاہوں گی
لاریب مرزا روکنا تو ہمیں کسی نے کیا تھا.... یہاں تو ہمت بندھائی جا رہی ہے...آپ دونوں کا معلوم نہیں۔ مجھے بہت بہت مزا آ رہا ہے۔۔۔۔
Keep it up
جن کو مزہ آ رہا ہے اب ان کو پکڑیںلاریب مرزا روکنا تو ہمیں کسی نے کیا تھا.... یہاں تو ہمت بندھائی جا رہی ہے...