تعارف اردو محفل پر میرا دوسرا جنم

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ آپ کو محفل پر دوبارہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
 

جاسمن

لائبریرین
میرا دل چاہ رہا ہے کہ شمشاد بھائی پہ ایک خاکہ لکھوں اور اس کا عنوان رکھوں۔
"ٹارزن کی واپسی"
:D
 

آورکزئی

محفلین
وعلیکم السلام
واپسی بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واپسی پہ مراسلوں کی تعداد۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی۔ آپ کو محفل پر دوبارہ دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
آ ہا، اُم گبین آئی ہیں۔ چشم ما روشن دل ماشاد
گبین کیسا ہے؟ اب تو ماشاء اللہ جوان ہو گیا ہو گا۔ اب اپنے لیے بہو لے آؤ۔ گھر میں ساس بہو کی خوب جمے گی۔
 

فہیم

لائبریرین
آپ کی نوکری کا جان کا افسوس ہوا۔
اردو محفل پر دوبارہ آمد پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
خیریت سے ہیں شمشاد بھائی؟ اتنے عرصے بعد آپ کو دیکھ کر دلی خوشی ہوئی!
بھابھی کیسی ہیں؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ
صحیح پوچھو تو تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
وہ بھی اچھی ہیں۔
 
Top