مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا میں تو آتی جاتی رہتی ناںآپ کے دوسرے جنم کا دھاگا کب کھل رہا ہے؟
ہی ہی ہی بھیا میں تو آتی جاتی رہتی ناںآپ کے دوسرے جنم کا دھاگا کب کھل رہا ہے؟
بھائی شمشاد ، خوش آمدید، تمہاری تو یاد آتی ہی رہی تھی، شاید ہی کوئی ہفتہ ایسا گزرا ہو جب تمہارا کہیں نہ کہیں ذکر کہ ہوا ہو!
بہت شکریہ اعجاز بھائی۔ یہ آپ کی محبت ہے کہ ناچیز کو گاہے بگاہے یاد رکھتے رہے ہیں۔اب پورا دھاگا پڑھا تو معلوم ہوا کہ سعودی سے واپس آ گئے ہیں اور بیکار ہیں، ان شاء اللہ جلد ہی روزگار مل جائے گا، اللہ سے ہمیشہ اچھی توقع رکھنی چاہئے
اس عرصے میں بلکہ حال ہی میں تمہارا عقابی اوتار بھی ہیک ہو گیا اور نام بھی! یعنی نئے ارکان شامل ہیں شمشاد خان
یہ وہی دھاگہ تو ہے۔آپ کے دوسرے جنم کا دھاگا کب کھل رہا ہے؟
بہت شکریہ محمد احمد بھائی۔ آپ کی محبت کا مشکور و ممنون ہوں۔خوش آمدید شمشاد بھائی!
آپ کو محفل میں پھر سے فعال دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ محفل جا بجا آپ کی تحریروں سے رچی بسی ہے ۔ اُمید ہے کہ آپ سے گفتگو ہوتی رہے گی۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ عمران صاحب۔خوش آمدید شمشاد صاحب۔۔۔
مکتبہ جبرئیل میں بھی ٹاپ پر رہنے والے کہیں آپ ہی تو نہیں ہیں؟؟؟
بہت شکریہ آپ کے الفاظ کا اور آپ کی دعاؤں کا۔وعلیکم السلام
ماشاء اللہ خوش آمدید خوش آمدید
ع ۔آپ آئے ہیں سو اب گھر میں اجالا ہے بہت
آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کی دوبارہ آمد چھ سال بعد ہوئی، لیکن مجھے تو ایسا لگتا ہے، آپ کہیں نہیں گئے تھے یہیں موجود تھے اپنے خوب صورت لفظوں میں ، کرونا کی وجہ سے بے روز گار ہو جانا افسوسناک بات ہے ۔اللہّ انشاء اللہّ آپ پر اپنا فضل وکرم فرمائے۔آسانیاں کرے اور جلد از جلد برسرِ روزگار فرمائے۔آمین
اردو محفل کو بھی لائبریری کے لیےاسی طرح کا سافٹ ویئر استعمال کرنا چاہیے۔
نبیل بھائی یہ http://www.elmedeen.com/ کی سائیٹ ہے۔شمشاد بھائی، یہ کس سوفٹویر کی بات کی جا رہی ہے؟ کیا اس سے متعلق مزید معلومات مل سکتی ہیں؟
محبتوں کا شکریہ تو نہیں ہوتا بدلے میں محبتیں ہی نذرانہ ہیں سلامت رہو لڑکی!لاریب اخلاص اگر میں یہ کہوں آپ کو پڑھ کے فورم پر انا ھوا تو جھوٹ نہیں ھوگا
بہت شکریہ شاکر بھائی۔جی آیاں نوں
آتی کم ہو اور جاتی زیادہ ہو۔ہی ہی ہی بھیا میں تو آتی جاتی رہتی ناں
مبارکباد - دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !بہت شکریہ شاکر بھائی۔
کہیے پی ایچ ڈی کب تک مکمل ہو رہی ہے؟
جزاک اللہ خیر، دعاؤں میں یاد رکھنے کا شکریہ۔شمشاد بھائی۔ خوش آمدید ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو پہلے سے زیادہ اچھا روزگار عطا کرے۔ آمین۔ دوبارہ واپسی کی خوشی ہوئی ۔
جی پی ایچ ڈی ہو گئی بس ڈگری کا انتظار ہے۔بہت شکریہ شاکر بھائی۔
کہیے پی ایچ ڈی کب تک مکمل ہو رہی ہے؟