بلال عینی شاہ سے تو دور ہی رہو، انہوں نے ایک بلی پال رکھی ہے جس کی تصویر اپنے اوتار میں سجاتی ہیں۔۔۔ کسی دن تمہارے ہی پیچھے نہ چھوڑ دیں۔۔۔مجھے کچھ نہیں ہوا پڑا اور نہ ہی میں آنٹا کانٹا ہوں
یہ شاید ایگزامز کا اثر ہے جو ایسی ایسی غلطیاں منظرِ عام پہ آ رہی ہیں
اسی اوتار والی بلی کے متعلق کہا جاتا ہے کہبلال عینی شاہ سے تو دور ہی رہو، انہوں نے ایک بلی پال رکھی ہے جس کی تصویر اپنے اوتار میں سجاتی ہیں۔۔۔ کسی دن تمہارے ہی پیچھے نہ چھوڑ دیں۔۔۔
سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پر واپسی مبارک ۔جب ہم نے نیٹ کی دنیا میں قدم رکھا ، ( ہم سے مراد میں اور میری فرینڈز ) تو چیٹنگ کے علاوہ کچھ اور پتہ نہ تھا ۔۔ چیٹنگ کب تک ہوتی جب دل بھر گیا اور کچھ عقل آئی نیٹ کے حوالے سے تو ایک اردو فورم “ بات سے بات “ جوائن کیا ۔۔ وہاں پرانے ممبرز کی باتیں شرارتیں بہت اچھی لگتی تھی پھر جب ہم ذرا پرانے ہوئے اور باتیں شروع کیں تو اللہ جانے کیا فساد شروع ہوا کہ فورم ہی بند ہوگیا ۔۔۔ بڑی بے چینی تھی ان دنوں کہ اب کیا کیا جائے ۔۔۔ ایک دن سارہ خان نے کہا تمہیں ایک فورم کا لنک دیتی ہوں وہاں آجاؤ لیکن کسی کو بتانا نہیں کہ میں نے تمہیں یہاں کا لنک دیا میں نے کہا ٹھیک ہے ۔۔۔ اور اردو محفل پہ آگئی ۔۔۔ ۔۔۔ کیا زمانہ تھا ہم روز ملا کرتے تھے ۔۔ باتیں ، شرارتیں ایک دوسرے کو تنگ کرنا ، لڑائیاں اور پھر کسی کے غائب ہونے پہ اسے منا کر واپس بلانا ۔۔۔ عزت سب ایک دوسرے کی کرتے تھے لیکن نام لے کر مخاطب کرتے تھے ۔۔ کچھ خوبصورت رشتے بھی تھے چاچو بھتیجی کے کچھ بہنیں تھیں صرف ایک بھائی سعود کی ۔۔۔ ۔
سب کچھ ٹھیک تھا پھر پتہ نہیں کیا ہوا محفل کو نظر لگ گئی ۔۔ پرانے ساتھی غائب ہوئے اور پھر میں بھی ۔۔۔ کبھی کبھی محفل کی طرف آنا ہوتا تو سارے نئے ممبرز کو باتوں مین مصروف دیکھ کر خاموشی سے واپس ہوجاتی ۔۔
کچھ دن ادھر کا رخ نہیں کیا لیکن جب واپس آئی تو یوں لگا جیسے محفل اب “ بھیّا نامہ “ ہے ۔۔۔ یہاں تک کہ محب علوی اور ظفری جیسی شخصیت بھی اب بھیّا ہے اور خوب ہے
کوئی تھریڈ ہو یا کوئی بات ۔۔ چھوٹے سے چھوٹا جملہ ہو اس میں “ بھیا “ کا ذکر ضرور نظر آئے گا ۔۔۔
نہیں بھیّا کیوں بھیّا ہاں بھیّا لیکن بھیّا کیا بھیّا ٹھیک ہے بھیّا اففف یہ بھیّا ، ساتھ بہنا ، آپا ، اور بیٹا کا ذکر بھی آپ کو اسی تیز رفتاری سے کیا ہوا ملے گا ۔۔۔ مانا کہ محفل اب بھائی بہنوں سے آباد ہے لیکن ایسا بھی کیا کہ ہر جملے میں “ بھیا “ ۔۔۔ اگر گنتی کی جائے تو یہ “ بھیا “ پتہ نہیں کتنے ہزاری منصب پہ فائز نظر آئے
تمام بھائی بہنوں سے معذرت کہیں سب مل کے میری پٹائی ہی نہ شروع کردیں ( یہ تحریر جانے کب سے سوچ رکھی تھی سوچا تھا محفل کی سالگرہ پہ پوسٹ کروں گی لیکن دیر ہوگئی )
جب تم نوچ لیے جاؤ گے تو پھر سوال ہوگا کہ اب کیا حال ہے کھمبا صاحب؟ ۔۔۔ بہتر ہے کھمبا بننے سے بچے رہو۔۔۔اسی اوتار والی بلی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ
کھسیانی بلی کھمبا نوچے
میری ایک سینچری پوری ہو چکی ہے، مزید نہیں نوچا جا سکتاجب تم نوچ لیے جاؤ گے تو پھر سوال ہوگا کہ اب کیا حال ہے کھمبا صاحب؟ ۔۔۔ بہتر ہے کھمبا بننے سے بچے رہو۔۔۔
میرا اشارہ بھی اسی طرف تھا ۔ظفری بھائی اگر آپ چاچو کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں تو یہ بھی تو پھوپھو کے عہدے پر پہنچ چکی ہوں گی ناں۔
میرا تبصرہ ابھی مکمل کہاں ہوا ہے ۔تو لکھا کیوں نہیں تھا؟
میں خوشی خوشی پھپھو ، آنٹی ، خالہ بننے کے لیئے تیار ہوں " ظفری بھائی "سب سے پہلے تو آپ کو اردو محفل پر واپسی مبارک ۔
دوسری بات یہ کہ محفل پر اب بھی وہی منہ بولے رشتوں کا تقدس قائم ہے ۔
تیسری بات یہ کہ میں اور محب علوی اب " بھیا " سے چاچو کے رتبے پر فائز ہوچکے ہیں ۔ ( آپ کی طویل غیر موجودگی کے باعث ،آپ اس تقریبِ اسناد میں حاضر ہونے سے محروم رہیں۔ جہاں یہ رتبے تقسیم کیئے گئے ۔ ) ورنہ دیکھ لیتیں کہ یہ اعزازی ڈگریاں کن کن کے نصیب میں آچکیں ہیں ۔ "چاچو " کی اسناد کی تقسیم کا سلسلہ شمشاد بھائی کا شروع کیا ہوا ہے کہ انہیں " واحد " محفل پر چاچو کہلوانا پسند نہیں تھا ۔
فی الواقت اتنا ہی ۔ اگر " بھیا " کی افادیت پر مذید کچھ معلومات درکار ہوں تو وہ ابن سعید " بھیا " سے مشورہ کرکے آپ کی اگلی آمد پر گوشوار کی جاسکتیں ہیں ۔ آخر آپ محفل کی پرانی رکن ہیں ۔ اور آپ کے خطوط تو آج تک سب پرانے اراکین کو زبانی یاد ہیں ۔ شمشاد بھائی تو اکثر اس کا تذکرہ کرتے ہیں ۔
میں بھی "بھائی "، " چاچو" سب بننے کے لیئے تیار ہوں ۔ مگر لوگوں کو یہ سب کہنے کے لیئے بہت ہمت کرنی پڑتی ہے ۔میں خوشی خوشی پھپھو ، آنٹی ، خالہ بننے کے لیئے تیار ہوں " ظفری بھائی "
اتنے خوفناک بھی نہیں آپمیں بھی "بھائی "، " چاچو" سب بننے کے لیئے تیار ہوں ۔ مگر لوگوں کو یہ سب کہنے کے لیئے بہت ہمت کرنی پڑتی ہے ۔
یہی تو وجہ ہے ورنہ چاچو اور بھائی کہنے میں کسے تامل ہوسکتا ہے ۔اتنے خوفناک بھی نہیں آپ
میں نہیں ڈرتی میں کردیتی ہوں ابتداءیہی تو وجہ ہے ورنہ چاچو اور بھائی کہنے میں کسے تامل ہوسکتا ہے ۔
دیر آید درست آید ۔۔۔۔۔میں نہیں ڈرتی میں کردیتی ہوں ابتداء
وہ تو مُکر گیا ہے ۔خطوط کے ذکر سے یاد آیا وہ تو محب کو لکھے تھے میں نے ۔۔۔