کس نے کہاوہ تو مُکر گیا ہے ۔
آپ " بھیا " ہی رہیںبھئی کوئی میری بھی پروموشن کر دے۔
جب بھی میں ان خطوط کے حوالے سے اسے ٹیگ کروں ۔ فورا پتلی گلی سے نکل جاتا ہے ۔کس نے کہا
تم اب پاکستان کب جا رہے ہو ۔ویلکم بیک حجاب
جس مقصد کے لئے تم جاننا چاہ رہے ہو، اس کے لئے ابھی میں لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد اگر مقصد پورا نہ ہوا تو پھر شاید موسم بہتر ہوتے ہی پاکستانتم اب پاکستان کب جا رہے ہو ۔
ارے بھائی ۔۔۔ اپنا قبلہ تو درست رکھو ۔ مجھ کو ہی دیکھو پاکستان کی سوا اور کہیں نہیں جاتا ۔جس مقصد کے لئے تم جاننا چاہ رہے ہو، اس کے لئے ابھی میں لندن جا رہا ہوں۔ اس کے بعد اگر مقصد پورا نہ ہوا تو پھر شاید موسم بہتر ہوتے ہی پاکستان
یعنی کہ کتنی بار جا چکے ہو پاکستان اسی "قبلے" کی رونمائی کے چکر میں؟ارے بھائی ۔۔۔ اپنا قبلہ تو درست رکھو ۔ مجھ کو ہی دیکھو پاکستان کی سوا اور کہیں نہیں جاتا ۔
بس میرا ہی رخ سیدھا نہیں ہو رہا ہے کیا کروں ۔یعنی کہ کتنی بار جا چکے ہو پاکستان اسی "قبلے" کی رونمائی کے چکر میں؟
ذرا پلاسٹک سرجری کراؤ اپنے "رخ" کی تاکہ ذرا گُلرُخ بن سکوبس میرا ہی رخ سیدھا نہیں ہو رہا ہے کیا کروں ۔
اللہ کا شکر ہے ابھی اس کی نوبت نہیں آئی ۔ اس کا ثبوت یہ ہے جو مجھے چاچو اور بھائی کہنے کے بعد اپنی قسمت کو کوستے ہوئے نظر آئے ہیں ۔ذرا پلاسٹک سرجری کراؤ اپنے "رخ" کی تاکہ ذرا گُلرُخ بن سکو
قسمت کو تو کوسنا ہی تھا کہ تم نے سرجری جو کرا لی ہے نااللہ کا شکر ہے ابھی اس کی نوبت نہیں آئی ۔ اس کا ثبوت جو مجھے چاچو اور بھائی کہنے کے بعد اپنی قسمت کو کوستے ہوئے نظر آئے ہیں ۔
ارے میں سلمان خان کہاں ہوں جو سرجری کروا لوں ۔ "جہاں بھی ہوں جیسا بھی ہوں"کی بنیاد پر حاضر ہوں ۔قسمت کو تو کوسنا ہی تھا کہ تم نے سرجری جو کرا لی ہے نا
پھر تو ان کا کوسنا بجاارے میں سلمان خان کہاں ہوں جو سرجری کروا لوں ۔ "جہاں بھی ہوں جیسا بھی ہوں"کی بنیاد پر حاضر ہوں ۔
میرے بھائی ! سلمان خان کے علاوہ اور بھی ہیرو ، وافر مقدار میں موجود ہوں ۔پھر تو ان کا کوسنا بجا
سوچ لو۔ ہر ہیرو پینتالیس پلس کا ہےمیرے بھائی ! سلمان خان کے علاوہ اور بھی ہیرو ، وافر مقدار میں موجود ہوں ۔
تو کیا ہوا میں بھی پنتالیس سال بعد پنتالیس پلس کا ہوجاؤں گا ۔سوچ لو۔ ہر ہیرو پینتالیس پلس کا ہے
یعنی ابھی تم سرپلس ہو؟تو کیا ہوا میں بھی پنتالیس سال بعد پنتالیس پلس کا ہوجاؤں گا ۔