اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
پہلے آپ یہ طے کر لیں کہ آپ کو مانیٹر روم میں چاہیے یا مس؟؟
ہماری مس تو روزانہ اسکول میں آتی ہیں۔۔اب یہ سوچنا تو آپ کا کام ہے کہ وہ آپ کو نظر کیوں نہیں آرہی۔۔؟؟ آپ کی نظر تو کمزور نہیں ہے نا:confused:
 

ماوراء

محفلین
میں نے سارا دھیان رکھا ہوتا ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔ میں سختی کرنی والی ٹیچر نہیں ہوں۔ جب امتحان ہوا تو ایک بار ہی سختی کروں گی۔

چلیں، سب ہوم ورک کریں۔
 

ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔۔میں آتی تو ہوں لیکن جب سے تم ٹیچر بنی ہو کام کی رفتار تمہاری طرح سست ہو گئی ہے۔۔۔;) اور بغیر کام کے ہی آنے لگی ہوں۔۔
:(:(

لگتا ہے سختی کرنی پڑے گی۔ :gun:

چلو، اب مجھے تمھارا روز ہوم ورک چاہیے۔ چھٹی کرنی ہوئی تو درخواست کی منظوری کے بعد۔
 

ماوراء

محفلین
یہ اسکول میں کیا ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کلاس کا مانیٹر کہاں ہے ؟
میں اپنا سیکشن چینج کروا لونگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک تو مس کا بھی پتہ نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سرکاری اسکولوں کا کوئی حال نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے کہ آپ کو کلاس کا مانیٹر بنا دیا جائے؟ اگر ایسا سوچ رہے ہیں تو شوق سے سیکشن چینج کر لیں۔:grin:

مس صرف رات کو کلاس میں نہیں آتیں۔ ورنہ پورا دن کلاس میں موجود ہوتی ہیں۔ اب اگر آپ کو نظر نہیں آتی تو میرا کیا قصور۔:confused:
 

سارا

محفلین
مس یہ نئے اسٹوڈنٹ یہاں سازش کر رہے ہیں۔۔آپ ان کو چغلی لگانے کا کتنا گناہ ملتا ہے بتائیں۔۔:mad:
 

ماوراء

محفلین
یہ شمشاد بھائی بھی نا۔۔۔۔داخلہ کرتے وقت لگتا ہے دیکھا ہی نہیں کہ سٹوڈنٹ ہیں یا تخریب کار۔
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے کیسے معلوم ہو کہ یہ تخریب کار ہے یا خودخوش حملہ آور ہے؟ جب اسکول میں آئیں تبھی پتہ چلے گا ناں۔ ویسے ان کی تخریب کاری کا کیا ثبوت ہے؟
 
پہلے کیسے معلوم ہو کہ یہ تخریب کار ہے یا خودخوش حملہ آور ہے؟ جب اسکول میں آئیں تبھی پتہ چلے گا ناں۔ ویسے ان کی تخریب کاری کا کیا ثبوت ہے؟

یعنی ابھی بھی ثبوت درکار ہے سر جی !
اف میں تو سمجھا تھا کہ فزکس کے ٹیچر ہیں ۔۔۔۔ اپ تو پی ٹی کی کلاس والے ہیں۔۔۔۔۔۔

اب کس سے کریں شکوہ اور شکایت کریں کہاں داخل ۔۔۔۔۔۔۔۔

سر جی مصرع کیسا لگا ۔۔۔۔ شعر مکمل کرلیں تو کیا بات ہے۔۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
اب کس سے کریں شکوہ اور شکایت کریں کہاں داخل
ایسی باتیں نہ کیا کرو، ورنہ لوگ کہیں گے پاگل پاگل

تخریب کاری کا لیبل تو پہلے ہی لگ چکا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شاباش شعیب۔

یونس کو شعیب سے سبق سیکھنا چاہیے۔
------------------


شمشاد بھائی، میرا خیال ہے آپ دوبارہ ماسٹر بن جائیں۔ اتنے بڑے بڑے (تخریب کار) سٹوڈنٹس کو سنبھالنا میرے بس کا روگ نہیں ہے۔ میں ذرا چھٹی کروں۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top