جب ٹیچر ہی چھٹی پر چھٹی کرے گی تو اسٹوڈنٹ کیا کلاس میں آئیں گے وہ تو اور زیادہ چھٹیاں کریں گے۔۔۔
حسن بھی غائب ہے
یہ اسکول کی حالت ہو گئی ھے، سب فرنیچر ٹوٹا پڑا ھے اور صفائی بھی نہیں ہوئی
یہ اسکول کی ایڈمنسٹریشن کو کیا ہو گیا ھے؟
سچی سے روز آتی ہوں۔ بلکہ جس دن کی چھٹی لے کر جاتی ہوں اس دن بھی ضرور ایک چکر ضرور لگا جاتی ہوں۔حسن کہاں غائب ھے ابھی یہ خصوصیت پیدا نہیں ہوئی مجھ میں مگر اے کاش کہ میں غائب ہو سکتا کتنا مزہ آتا
بہرحال سارا کی پہلی بات سے میں کافی حد تک متفق ہوں، ماوراء ذرا غور کرنا
لو، جب صفائی کرنے والا غائب ہو گا تو یہی ہونا تھا نا۔
سچی سے روز آتی ہوں۔ بلکہ جس دن کی چھٹی لے کر جاتی ہوں اس دن بھی ضرور ایک چکر ضرور لگا جاتی ہوں۔
بس یہ سکول کے قوانین بدلنے کا نقصان ہوا ہے۔ اب شمشاد بھائی والے قوانین دوبارہ لاگو کرنے پڑیں گے۔
مجھے بھی کچھ یونہی لگتا ھے
اسکول میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔