اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔

علم جو نفع حاصل کرنے کے سیکھا جائے دل میں گھر نہیں کرتا (امام ابو حنیفہ رح)
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
اسلام غریبوں میں ہی ظاہر ہوا اور عنقریب غریبوں میں ہی رہ جائے گا۔۔''

''صرف اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو میں مدد کرتا ہے۔۔''

''اسلام اگر تصویر کشی کا جائز رکھتا تو بت پرستی اپنی اصلی صورت پر قائم رہتی۔۔''

''مومن کے لیے علم اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرتا رہے۔۔''
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

دیوار کا پتھر خواہ کتنا چھوٹا کیوں نہ ہو اپنی قیمت رکھتا ہے۔۔''

''ہر مسلئے کا کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے۔۔''
 

شمشاد

لائبریرین
سارا آپ کا بہت شکریہ لیکن افسوس کہ یہ ربط یہاں نہیں کھلا۔ براوزر سیدھا ملٹی میڈیا پر چلا جاتا ہے لیکن پھر ایرر آ جاتا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
سر جی آپ نے ایک دفعہ مجھ سے میری کلاس کا لنک مانگا تھا۔۔۔ایک لنک پوسٹ کر رہی ہوں آپ چیک کریں آپ کی طرف کھلتا ہے یا نہیں۔۔۔

http://energy15.egihosting.com/239441

سارا یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ دوبارہ کوشش کرو پلیز!!!

سارا آپ کا بہت شکریہ لیکن افسوس کہ یہ ربط یہاں نہیں کھلا۔ براوزر سیدھا ملٹی میڈیا پر چلا جاتا ہے لیکن پھر ایرر آ جاتا ہے۔

بالکل یہی ہوتا ھے سر جی۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ھے:rolleyes:
 

سارا

محفلین
میرے پاس تو یہ لنک چل رہا ہے۔۔۔ہو سکتا ہے آپ نے اس وقت کھولا ہو جب کلاس ختم ہو گئی ہو اور شاید اس وقت یہ کام نہ کرتا ہو۔۔آپ پھر کوشش کیجئے گا انشا اللہ کھل جائے گا۔۔۔کیوں کہ میں نے 2' 3 دفعہ کھولا ہے اسی وقت کھل گیا ہے میرے پاس۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ سارا، اب یہ ربط کام کر رہا ہے اور میں سن بھی رہا ہوں۔

اسماء الاعداد کی بات ہو رہی ہے۔
 

سارا

محفلین
جی آج گرائمر کلاس تھی۔۔اب 3 چھٹیاں ہیں۔۔پیر والے دن پھر کلاس ہوگی انشا اللہ۔۔۔سورہ البقرہ مکمل ہونے والی ہے۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
کتنی عجیب بات ہے کہ لوگ بیماری کے ڈر سے خوراک تو چھوڑ دیتے ہیں مگر افسوس صد افسوس کہ آخرت کے ڈر سے گناہوں کو نہیں چھوڑتے
 

چاند بابو

محفلین
یہ چاند بابو اور پپو بھائی کہاں رہ گئے؟ بہت دن ہوئے ادھر نہیں آئے۔

لو جی میں تو ادھر ہی ہوں بس کونے میں بیٹھا رہتا ہوں۔ اور یہ پپو، میں نے نہیں کہا تھا کہ اس کو نوکری نہ دیں یہ سکول میں بچوں کو نہیں پڑھا سکتا ہے اس وقت تو میری بات مانی نہیں اور اب لگے ہیں اسے ڈھونڈنے۔ دیکھئے کہیں ہوں گے باہر سڑک پر آوارہ گردی کرتے۔ یا پڑے ہوں گے گھر میں چارپائیاں توڑتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top