اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

چاند بابو

محفلین
شرم و حیا اور بری باتوں سے خاموش رہنا ایمان کی شاخیں ہیں اور بیہودہ فضول گفتگو کرنا نفاق کی شاخیں ہیں۔
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ ترمذی شریف
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں آپ کو ایک انگریزی نظم کا پنجابی ترجمہ یاد کرنے کو دیتا ہوں۔ پہلے بھی ایکدفعہ پرانے طلباء کو دیا تھا :

انگریزی نظم آپ سب نے سن رکھی ہو گی : baby baby yes mama

کاکی کاکی
ہاں بے بے
ڈپ لئی چینی
نہ بے بے
چھوٹ مار دی
نہ بے بے
لاواں جُتی
نہ بے بے
کھول بھوتھا
ہا ہا ہا ہا
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن خربوزہ خود بخود تو نہیں ٹکرائے گا، کوئی اس کو ایسا کرنے پر اکسائے گا تو تبھی ایسا ہو گا ناں۔
 

تعبیر

محفلین
آج میں آپ کو ایک انگریزی نظم کا پنجابی ترجمہ یاد کرنے کو دیتا ہوں۔ پہلے بھی ایکدفعہ پرانے طلباء کو دیا تھا :

انگریزی نظم آپ سب نے سن رکھی ہو گی : baby baby yes mama

کاکی کاکی
ہاں بے بے
ڈپ لئی چینی
نہ بے بے
چھوٹ مار دی
نہ بے بے
لاواں جُتی
نہ بے بے
کھول بھوتھا
ہا ہا ہا ہا


ہاہاہا :grin:


ہہت زبردست
میرا موڈ آج یہان آنے کے بعدکچھ اچھا نہیں رہا تھا پر یہ پڑھنے کے بعد اب کچھ بہتر ہے :)
بہت بہت شکریہ :)
 

حسن علوی

محفلین
خربوزہ اگر چھری سے ٹکرائے تو یہ خود کشی کا ایک فعل ہو گا نہ کہ کوئی مجاہدانہ اقدام ۔

کچھ غور و فکر کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں ‌کہ دنیا کے موجودہ حالات کے تناظر میں بہت ہی مناسب بات کی ھے، بہت اعلٰی پروفیسر صاحب۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا شمشاد بھائی یہ اپ نے پڑھی ہے بچپن میں ۔۔۔۔میں تو ہنس ہنس کے ہی پاگل ہوئی جا رہی ہوں۔۔۔۔۔۔واہ کیا نظم ایجاد کی اپ نے
 

چاند بابو

محفلین
کیا بات ہے شمشاد بھائی سکول میں آج پہلی مرتبہ جان ڈال دی ہے آپ نے اپنے بھرپور ترجمے سے جس پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ویسے یہ کاکی کون ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
بہت درست بات کی سارہ۔ واقعی ماں سے بڑھ کر اس دنیا میں کچھ عزیز نہیں۔ ماں کی ہستی کا احساس ایک تپتے ریگستان میں گھنے سایہ دار درخت کا سا ھے جس کی چھاؤں میں آپ بہت سکون محسوس کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں ابھی میں نے فوج میں شرکت نہیں کی۔ ویسے تعبیر کو میں نے اسکول کے باہر گھومتے دیکھا تو ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top