تھوڑی دیر کے لیے آئی تھی شمشاد بھائی۔میں نے ہوم ورک کرنا ہے؟ ٹیچر کی واپسی کب ہوئی؟ خود ہی تو مجھے کہہ کر گئی تھی کہ میں جا رہی ہوں کچھ دنوں کے لیے۔
چاہے تو شکر کر رہی ہو کہ شکر ہے نہیں آ رہی---اور یہاں کہہ رہی ہو۔ مسنگ یو۔۔۔میرا ہوم ورک ۔۔
ماوراء طبیعت کیسی ہے اب ۔۔ جلدی ٹھیک کرو نہ خود کو ۔۔ مسنگ یو ۔۔
چاہے تو شکر کر رہی ہو کہ شکر ہے نہیں آ رہی---اور یہاں کہہ رہی ہو۔ مسنگ یو۔۔۔
ابھی مکمل ٹھیک نہیں ہوئی۔ لیکن بہتر ہوں۔
:
پانی بنانے کی ترکیب
کراچی میں میونسپل کارپوریشن والوں نے کہا ہے کہ انہوں نے نلکوں میں دو حصے ہائیڈروجن اور ایک حصہ آکسیجن بھر دی ہے۔ اب کسی بھی وقت یہ دونوں گیسیں مل کر پانی بن جائیں گی، اس لیے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ اپنی اپنی بالٹیاں نلکوں کے نیچے ہی رکھی رہنے دیں۔
واہ واہ کیا خوب ایجاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ
اس اسکول میں ٹیچر کون ہیں
میں تو بالکل بھی نہیں ہوں۔۔میں تو اس اسکول کی ایک اچھی سی اسٹوڈنٹ ہوں۔۔
سر جی اس ہفتے کا ٹاپک اچھا نہیں ہے کیوں کہ اس کے بارے میں میری معلومات نہیں ہیں۔۔پھر میں کیا کروں؟؟
کیا میں اس اسکول میں داخلہ لے سکتا ہوں
حاضری آپ لگا دیں نا۔ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔کیوں ٹیچر پھر غایب ہو گئی، وہ کیوں نہیں حاضری لگا رہی؟
اسے کہتے ہیں نیکی کر اور۔۔۔۔۔۔۔۔ میں شکر تب کروں گی جب تم جلد ہی ٹھیک ہو کر آ جاؤگی۔۔۔
سکول کی صرف اور صرف ایک ہی ٹیچر ہیں۔ اور وہ ہیں ماوراء۔