اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
کون سی پوسٹ کی بات کر رہی ہیئں اپ ماوراء

یہ والی۔۔۔:p
cartonph6.gif


جو کینٹن والی مائی چھوڑ کر گئی تھی اب تم سنبھال لو اور ہاں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خاص خیال رکھنا کینٹین میں۔
 

سارا

محفلین
الحمد للہ ماوراء ۔۔تم سناؤ تمہارا کیا حال ہے؟؟

سر جی اس دفعہ معاف کر دیں آئندہ احتیاط کروں گی انشا اللہ۔۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم

میں کافی دیر سے محفل پر ہوں بور ہو گیا ہوں
میری بات کوئی نہیں سنتا میری خبر پر کس کی نظر ہے
ایکپریس نیوز ہر خبر پر نظر


پہلے محفل پر منٹ بعد نئی بات کا جواب دیتے تھے
اب بات ہی بہت مشکل سے ہوتی ہے

جینے دو مشرف
جیو اور جینے دو
جیو نیوز

ّ
 

حسن علوی

محفلین
و علیکم السلام

سازش برطرف، آپ ہیں کہاں؟ اتنے دنوں سے آئی ہی نہیں۔

سر جی میں تو کہتا ہوں کہ جرمانہ ہی ڈال دیں سیدھا سیدھا، یہ جرم تو ناقابلِ مافی ھے:rolleyes:

یہاں اتنا زیادہ کچھ سمجھنا نہیں پڑتا۔۔بس روزانہ آ کر حاضری لگائیں اور کوئی ایک اچھی بات شئیر کریں سب کے ساتھ۔۔۔

اسے کہتے ہیں "دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت":rolleyes:
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم

میں کافی دیر سے محفل پر ہوں بور ہو گیا ہوں
میری بات کوئی نہیں سنتا میری خبر پر کس کی نظر ہے
ایکپریس نیوز ہر خبر پر نظر


پہلے محفل پر منٹ بعد نئی بات کا جواب دیتے تھے
اب بات ہی بہت مشکل سے ہوتی ہے

جینے دو مشرف
جیو اور جینے دو
جیو نیوز

ّ

اے کاش کہ آپ نے ہم کو آواز دی ہوتی فرذوق تو لبیک بھی کہتے;)
کہیئے کہاں رھے کہ کافی مدت بعد آپکو محفل میں پایا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے معاملہ آنے والی اسمبلی میں بحث کے لیے اٹھا رکھا ہے کہ میرے خلاف کس نے سازش کی ہے۔
 

سارا

محفلین
سر جی میں تو کہتا ہوں کہ جرمانہ ہی ڈال دیں سیدھا سیدھا، یہ جرم تو ناقابلِ مافی ھے:rolleyes:



اسے کہتے ہیں "دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت":rolleyes:

یہ تو 2 ہفتے پہلے ہمارے سبق میں بھی شامل تھا۔۔قرآن کی ایک آیت کا ترجمعہ تھا کہ
''کیا حکم دیتے ہو تم لوگوں کو نیکی کا اور بھول جاتے ہو اپنے آپ کو؟حالانکہ تلاوت کرتے ہو تم کتاب اللہ کی۔۔تو کیا پھر تم عقل سے بالکل کام نہیں لیتے۔؟
اور ہماری ٹیچر نے تفسیر میں اس آیت کو ٹائٹل دیا تھا کہ
''دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت'';)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ہوم ورک کرنا ہے؟ ٹیچر کی واپسی کب ہوئی؟ خود ہی تو مجھے کہہ کر گئی تھی کہ میں جا رہی ہوں کچھ دنوں کے لیے۔
 

سارہ خان

محفلین
میرا ہوم ورک ۔۔

انسانی جلد میں رگوں اور خون کی نالیوں کی کل لمبائی لگ بھگ 45 میل ہوتی ہے

ماوراء طبیعت کیسی ہے اب ۔۔ جلدی ٹھیک کرو نہ خود کو ۔۔ مسنگ یو ۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سارہ ، کیا حال ہیں اور ماوراء کی طبیعت اچھی نہیں ہے کیا ہوا ؟ اسی وجہ سے ماوراء کم نظر آ رہی ہیں !
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ کیسی ہیں ؟۔۔ ماورا کی طبیعت ٹھیک نہیں کچھ دن سے بخار گلا خراب ہے اس ہی لئے کم کم آ رہی ہے‌۔۔۔
 

فرذوق احمد

محفلین
اے کاش کہ آپ نے ہم کو آواز دی ہوتی فرذوق تو لبیک بھی کہتے;)
کہیئے کہاں رھے کہ کافی مدت بعد آپکو محفل میں پایا:rolleyes:

بھائی اگر آپ اُس وقت یہاں ہوتے تو میں نے آپ کو ہی بُلانا تھا
مگر آپ تھے نہیں

میری بھی حاضری لگا لیں شکریہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top