اردو محفل کا سکول-(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو بالکل بھی نہیں ہوں۔۔میں تو اس اسکول کی ایک اچھی سی اسٹوڈنٹ ہوں۔۔
سر جی اس ہفتے کا ٹاپک اچھا نہیں ہے کیوں کہ اس کے بارے میں میری معلومات نہیں ہیں;)۔۔پھر میں کیا کروں؟؟:rolleyes:

اس ہفتے کا ٹاپک میں نے نہیں، غالباً شگفتہ صاحبہ نے دیا تھا۔
تبھی تو میں نے سائینسی اصولوں کے تحت پانی کی ایجاد کا فارمولا لکھا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
اس ہفتے کا ٹاپک میں نے نہیں، غالباً شگفتہ صاحبہ نے دیا تھا۔
تبھی تو میں نے سائینسی اصولوں کے تحت پانی کی ایجاد کا فارمولا لکھا تھا۔
اوہو شمشاد بھائی۔۔۔آپ بھی نا۔۔۔بقول جیہ ۔۔کہ مان لیں آپ بوڑھے ہو گئے ہیں۔ :p

ٹیچر کون ہے اس سکول میں۔۔؟؟ جی بالکل ماوراء۔۔۔یہ عنوان بھی ماوراء نے ہی چوز کیا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
یہ عنوان ٹیچر جی نے دیا تھا ۔۔

کافی ہوم ورک ہوگئے اس پر ۔۔

کچھ نیا ہونا چاہیئے اب کیا خیال ہے ؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تم نے کون سی نیکی کی ہے؟:eek:

میں بہتر ہوں۔ بلکہ ٹھیک ہوں۔ آنے والے کچھ دنوں تک بہت مصروف ہوں۔ لیکن شاید آج شام کو چکر لگا لوں۔

السلام علیکم مارواء ، کیا حال ، اور طبیعت کیوں خراب کر لی ! اپنا خیال رکھیں ۔
 

ماوراء

محفلین
سارا، کل نیا موضوع دیا جائے گا۔

وعلیکم السلام شگفتہ، شکر ہے جلدی ٹھیک ہو گئی۔ لیکن اگر مجھے فلو اور بخار ہو جائے تو اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہوتا۔ بخار تو ٹھیک ہے۔ بس ابھی فلو کچھ باقی ہے۔ اور ساتھ آجکل مصروفیت بھی بہت ہیں۔ کہ گھر شام کو ہی آنا ہوتا ہے۔ اور پھر میں تھکی ہوتی ہوں۔ کمپیوٹر آن کرنے کا موڈ ہی نہیں ہوتا۔ لیکن انشاءاللہ اگلے ہفتے باقاعدگی سے آیا کروں گی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لگتا ہے آرام نہیں کر رہی ۔ آرام کریں اور فلو کو بھی بھگائیں ۔ اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے وہاں اب ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اوہو شمشاد بھائی۔۔۔آپ بھی نا۔۔۔بقول جیہ ۔۔کہ مان لیں آپ بوڑھے ہو گئے ہیں۔ :p

ٹیچر کون ہے اس سکول میں۔۔؟؟ جی بالکل ماوراء۔۔۔یہ عنوان بھی ماوراء نے ہی چوز کیا ہے۔

نانی اماں میں نے اسی لیے " غالباً " کا لفظ استعمال کیا تھا۔
 

ماوراء

محفلین
پہلی دفعہ ہوم ورک لکھ کر آیا ہوں اگر غلطی ہوگئی تو آج معاف کردو ٹیچر صاحبہ

جس چیز کا علم نہ ہو، اس کے متعلق کچھ مت کہو۔
ٹیچر بہت رحم دل ہیں۔ اور معاف بھی کر دیتی ہیں۔ آپ بِنا کسی ڈر، خوف کے ہوم ورک کریں۔

پہلا ہوم ورک بہت اچھا تھا۔:)
 

ماوراء

محفلین
لگتا ہے آرام نہیں کر رہی ۔ آرام کریں اور فلو کو بھی بھگائیں ۔ اچھا یہ بتائیں موسم کیسا ہے وہاں اب ؟
آپ نے صحیح سمجھا۔۔واقعی آرام نہیں کر رہی۔ آرام کے دن یاد کر رہی ہوں۔ :(

موسم۔۔اس وقت 3 سینٹی گریڈ ہے۔ اور سردی بھی کافی ہے۔ لیکن دن کو دو، تین سے بہت اچھی دھوپ نکل رہی ہے۔آجکل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 6 ہے۔
 

ماوراء

محفلین
ماشاءاللہ ٹیچر بھی اسی سکول سے پڑھی ہوئی ہیں۔ اس لیے برداشت کریں۔

آپ آج ٹھیک ہیں تو ہوم ورک کر لیں۔
 

ماوراء

محفلین
ٹیچر بہت رحم دل ہیں۔ اور معاف بھی کر دیتی ہیں۔ آپ بِنا کسی ڈر، خوف کے ہوم ورک کریں۔

اب تو کرنا ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ سرکاری اسکول میں ٹیچر کچھ خاس "نرم دل" نہیں ہوا کرتیں ہیں :eek:
"نرم دل" نہ سہی " رحم دل" ہوا کرتی ہیں۔ اس لیے آپ کو آج کے ہوم ورک کے لیے معاف کیا جاتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top