کہیں میرا داخلہ کرانے کا ارادہ تو نہیں
ادھر کا ماسٹر کون ہے ۔؟ مجھے ماسٹر سے کام پڑگیا ہے ۔
آپ لوگوں نے بھی کیا کیا دھاگے بنا رکھے ہیں
فہیم تھوڑی دیر کے لئے آپ ہی ماسٹر بن جاؤ ناں مجھے ذرا کی ذرا کام پڑگیا ہے ماسٹر سے ۔۔ ۔۔
اللہ خیر کرئے کیا کام پڑ گیا ماسٹر جی سے۔ ویسے وہ چھٹی پر ہیں۔ آپ مجھے بتا دیں، میں انہیں بتا دوں گا۔
آج کل تو میں خود شاگردی میں آیا ہوا ہوں۔
وہ بھی ایسی کہ بتادوں تو پہلے آپ تو مجھے بیلن سے ماریں گی پھر بعد میں گھنٹوں ہنسیں گی
آج کل تو میں خود شاگردی میں آیا ہوا ہوں۔
وہ بھی ایسی کہ بتادوں تو پہلے آپ تو مجھے بیلن سے ماریں گی پھر بعد میں گھنٹوں ہنسیں گی
فہیم جب باجو کہہ رہی ہیں تو تھوڑی دیر کے لیے اسکول کے ماسٹر بن ہی جائیں۔ معلوم تو ہو باجو کہنا کیا چاہ رہی ہیں۔ ہو سکتا ہے داخلہ لینا چاہ رہی ہوں۔
ارے زینب ذرا معلوم تو کرو یہ کس کی شاگردی میں چلے گئے؟ کہیں خالہ کی شاگردی میں تو نہیں چلے گئے۔